Tuesday , June 19 2018
Home / Tag Archives: Demonestation

Tag Archives: Demonestation

بڑے نوٹوں کی منسوخی پر انتخابی فائدہ سمجھنا احمقانہ‘ این ڈے اے پارٹنر شیوسینا کی تنقید

ممبئی: مہارشٹرا میں مجالس مقامی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں اپنے متاثرکن مظاہرہ پر نازاں بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حلیف پارٹی شیوسینا نے آج کہاکہ بڑی کرنسی نوٹوں کی منسوخی سے زعفرانی پارٹی کی انتخابی فتح کو منسوب کرنا احمقانہ پن ہے۔ شیوسینا نے …

Read More »

نوٹوں کی منسوخی ’’سوپر ایمرجنسی کے مترادف‘‘۔ حکومت نے عوام سے روٹی کپڑا ’ اور مکان چھین لیا۔ ممتا بنرجی

پٹنہ:مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے نوٹوں کی منسوخی پر مرکز کے خلاف اپنے تنقیدی حملوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے اس اقدام کو ’’ سوپر ایمرجنسی‘‘قراردیا اور اس فیصلے سے حکومت کی دستبرداری تک اپنا احتجاج جاری رکھنے کے عہدہ کا اعادہ کیا۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ …

Read More »

ممتا کے احتجاج او ردھرنے سے جنتا دل (یو) غیر حاضر

پٹنہ:کرنسی منسوخی کے فیصلے کی جنتا دل(یو)سربراہ نتیش کمار کی حمایت کے بعد جنتا دل(یو) کل اپوزیشن کے ملک گیر احتجاج سے دور رہنے کا فیصلہ کیاہے۔ کرنسی نوٹوں کی منسوخی کے خلاف ترنمول کانگریس سربراہ ممتا بنرجی بھی یہاں 30نومبر کو دھرنا دے رہی ہے۔ جنتا دل (یو)جنتا دل …

Read More »

نوٹوں کی منسوخی کی تکلیف بشمول دوخواتین فوت۔ متوفی ساس کی آخری رسومات کے لئے پیسے نکالنے بہوقطار میں کھڑی ہوگئی

لکھنو: نوٹوں کی منسوخی کے مرکزی اقدام سے پریشان ہوکر اترپردیش میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تین افراد نے خودکشی کرلی جن میں دوخواتین بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دوخواتین بلیا اور مظفر نگر میں بینکوں کے باہر قطاروں میں کھڑے ہوتے ہوئے نوٹوں کی تبدیلی کے لئے اپنی …

Read More »

آر بی ائی کا امتیازی رویہ :کجریوال

نئی دہلی: میڈیا رپورٹس پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے چیف منسٹر دہلی ارویندر کجریوال نے آج سوال اٹھایاکہ ریزوربینک آف انڈیامنصفانہ طور پربینکوں میں نوٹوں کی تقسیم کررہی ہے یا نہیں؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق آر بی ائی نے ایک بینک کو 42لاکھ روپئے فراہم کئے ہیں جہاں پرچا ر ہزارکسٹمرس …

Read More »

نوٹوں کی منسوخی پر 2ڈسمبرکو سپریم کورٹ میں سماعت

نئی دہلی:سپریم کورٹ نوٹو ں کی منسوخی سے متعلق تمام درخواستوں کی سماعت 2ڈسمبر کوکرے گا۔چیف جسٹس ٹی یس ٹھاکر‘ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑنے آج کہاکہ وہ نوٹوں کی منسوخی کے خلاف تمام درخواستوں کیعلاوہ مرکزی حکومت کی منتقلی کی درخواست کی سماعت اگلے ہفتے جمعہ(2ڈسمبر ) کو کریگی۔ …

Read More »

پارلیمنٹ تحلیل اور ازسر نو انتخابات کروائے جائیں‘ وزیراعظم کو بی ایس پی سربراہ مایاوتی کی للکار

نئی دہلی: بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج وزیراعظم نریندرمودی کو للکارتے ہوئے کہاکہ کرنسی نوٹوں کی منسوخی پر عوام کی رائے معلوم کرنے کے لئے ازسر نو انتخابات منعقد کروائیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کو یہ واضح کردینا چاہتی ہوں کہ کہ اگر آپہ واقعی دیانتدار ہیں …

Read More »

کرنسی بندی‘ حکومت مودی کی ناکامی کاثبوت‘ فیصلہ پر تنقیدیں کرنے والوں کو قوم مخالف قراردینا غلط ،ڈگ وجئے

اندور:کانگریس لیڈر ڈ گ وجئے سنگھ نے آج ادعا یا کہ بڑے کرنسی نوٹوں کو بند کرنے کا فیصلہ مودی حکومت کی ناکامی ظاہر کرتاہے کیونکہ وہ 5فیصد ایسے افراد کو نشانہ نہیں بناسکی ہے جن کے پاس کالا دھن ہے۔ اس کے بجائے اس نے ملک کی ماباقی آبادی …

Read More »

’وزیر اعظم مودی نے بناء تیاری کے دنیا کا سب سے بڑا مالی تجربہ کیا ‘

نئی دہلی: حلیف جماعتوں نے کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کے ساتھ ملکر پارلیمنٹ کے باہر نوٹوں کی تنسیخ کے خلاف احتجاجی دھرنا منظم کیا۔جنھوں نے مودی حکومت کے فیصلے کو’’ بناء تیاری کے لیاگیا دنیا کا سب سے بڑا مالی تجربہ قراردیا‘‘۔او رانہوں نے کہاکہ وہ اپنے …

Read More »

واچ : سابق بی جے پی وزیر ارون شوری کی نوٹوں کی تنسیخ پر سرجیکل اسٹرائیک

نئی دہلی: سابق یونین منسٹر ارون شوری نے جمعہ کے روز بڑا دعوی کرتے ہوئے کہاکہ 500اور 1000کے کرنسی نوٹوں کی تنسیخ ایک بنیاد پرستانہ اقدام ہے‘ انہوں نے کہاکہ باؤلی میں چھلانگ لگانا اور خودکشی کرنا بھی ایک بنیاد پر ست اقدام ہے۔انہوں نے کہاکہ ’’باؤلی میں چھلانگ لگانا …

Read More »

ویڈیو:نوٹوں کی تنسیخ کے بعدحکومت کا اگلا قدم بے نامی جائیدادو ں کے خلاف

نئی دہلی:کرنسی نوٹ500اور 1000کی تنسیخ کے بعدحکومت نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ بے نامی جائیدادوں پر اپنا شکنجہ کسے گی۔ کالے دھن کے بعد اب کالی جائیدادیں کے طور پر یہ اقدام اٹھایا جائے گا۔مرکزی حکومت نے بے نامی جائیدادوں کی ایک لسٹ تیار کرنے کابھی اشارہ دیا ہے …

Read More »

نوٹوں کی تنسیخ کا معاملہ کا انجام مضحکہ خیز: چینی میڈیا

بیجنگ: وزیر اعظم نریندر مودی کا 500اور 1000کی نوٹوں کی تنسیخ کے ’’ماسٹر اسٹورک‘‘پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے آج کہاکہ اگراس ضمن میں کئے گئے اعلی معیاری تکمیل نہیں ہوگی تو یہ ’’ بہودہ سازش‘‘ یا پھر ’’مہنگا سیاسی جوک‘‘ ثابت ہوگا۔حکومت کی …

Read More »

واچ: امبانی اور اڈانی پر نوٹ تنسیخ کی پیشگی اطلاعات کا بی جے پی رکن اسمبلی نے لگایا الزام

کوٹا ( راجستھان): بھارتیہ جنتا پارٹی کے کوٹا سے رکن اسمبلی بہاوانی سنگھ راجوت نے مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کو 500اور 1000کے کرنسی نوٹوں کی تنسیخ کے متعلق پیشگی اطلاعات کا الزام عائد کیا۔’’امبانی اور اڈانی کو پہلے سے پتہ تھا انہیں اطلاع دے دی گئی اور انہوں نے …

Read More »

شیو پال: اترپردیش میں نقدی کی کمی کے سبب 28لوگوں نے کی خودکشی

لکھنو: مرکزی حکومت کی جانب سے نوٹوں کی تنسیخ کے بعد پیدا شدہ غیر متوقع صورتحال کے پیش نظر سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر شیو پال یادو نے کہاکہ دعویٰ کیاہے کہ اترپردیش میں پیسے کی کمی کے سبب28لوگوں نے اب تک خودکشی کی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ ایک …

Read More »
TOPPOPULARRECENT