Tag Archives: Disappearance

صحافی گمشدگی معاملہ ، امریکی وزیر خارجہ پومپیو کی شاہ سلمان سے ملاقات ، سعودی عرب پر دباؤ میں اضافہ 

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ مائک مومپیو نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی ہے او رجمال خشوگی کے معاملہ پر سعودی عرب پر دباؤ مزید دباؤ بڑھایا ہے ۔ واضح رہے کہ استنبول میں سعودی سفارتخانہ میں جمال خشوگی کو آخری مرتبہ دیکھا گیا تھا ۔ دریں اثناء …

Read More »

جمال خشوگی قتل معاملہ : جمال شاہی خاندان کی بد عنوانی سے با خبر تھے ۔ خشوگی کے قریبی دوست کا بیان 

واشنگٹن : جمال خشوگی کے ایک دوست نے دعوی کیا ہے کہ سعودی صحافی شاہی خاندان کی بد عنوانی اور ان کے دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بہت کچھ جانتے تھے ۔ جرمن ویب سائٹ ویلٹ کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں جمال خشوگی کے دوست …

Read More »
TOPPOPULARRECENT