Tag Archives: Dr Arshi

فرضی انکاونٹر کے پردیش ‘ اترپردیش کا تعارف۔ ڈاکٹرعرشی کا حقائق پر مبنی ویڈیو

پولٹیکل تماشہ نامی یوٹیوب چیانل پر ان دنوں ڈاکٹر عرشی کا تازہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہا ہے جس میں وہ ریاست اترپردیش کو فرضی انکاونٹر کا پردیش قراردے رہی ہیں۔ ڈاکٹر عرشی نے اترپردیش میں جاری انکاونٹرس پر بات کرتے ہوئے کہاکہ مستقیم اور نوشاد کا حال …

Read More »
TOPPOPULARRECENT