Tag Archives: Dussera

امرتسر میں جلتے ہوئے روان کے علامتی پتلے کا مشاہدہ کرنے والوں کو ٹرین تیز رفتار ٹرین نے روندیا۔ پچاس کی موت

امرتسر کے قریب پنجاب کے جودا پھاٹک علاقے میں روان کے جلتے ہوئے علامتی پتلے کا ہجوم مشاہدہ کررہاتھا پنچاب۔امرتسر کے قرب جوار اور پنجاب کے دھونی گھاٹ کے قریب میں واقع جوارا پھاٹک ریلوے کراسنگ پر دسہرہ تہوار کے دوران روان کے جلتے علامتی پتلا کا مشاہدہ کرنے والے …

Read More »

مہناج انصاری کابیف کے متعلق واٹس آپ پر پیغام زیرتحویل موت کی وجہہ بنا

بیف کے متعلق واٹس آپ پر پیغام کی وجہہ سے زیرحراست 22سالہ نوجوان کی پولیس تحویل میں تفتیش کے دوران ہلاکت کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کے دعوے کے مطابق انصاری جو بیمار تھا دوران علاج آر ائی ایم ایس کے ائی سی یو میں موت واقع ہوگئی ۔ رپورٹ کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT