Wednesday , December 19 2018

Tag Archives: Extra Dowry

دولہن نے شادی کے بندھن میں بندھے جانے سے عین قبل ہی شادی توڑ دی۔ جانیں کیوں؟

پٹنہ:دولہے کے گھر والوں کی جانب سے عین شادی کے قبل زائد جہیز کے مطالبے کی اطلاع ملنے کے ساتھ دولہن نے شادی توڑدی۔ انڈین ایکسپریس میں شائع خبر کے مطابق ریاست بہار کے ضلع گوپال گنج میں جب دولہے کے گھر والوں نے شادی کی رسم شروع ہونے سے …

Read More »

دیکھیں:حیدرآباد میں خودکشی کرنے سے قبل 20سال کی انجم نے ویڈیو ریکارڈ کیا

حیدرآباد: ایک 20سال کی عورت نے مبینہ طور پر خود کو لٹکا کر خودکشی کرنے سے قبل اپنے موبائیل فون سے چہارشنبہ کے روز ایک سیلفی ویڈیو بنایا۔پولیس نے کہاکہ ویڈیو میں متوفی نے اس کے شوہر اور دوسرے سسرال والوں پر مزید جہیز کے لئے ہراسانی کا الزام عائد …

Read More »

نوبہتا عورت نے خود کولگائی پھانسی‘ خاندان نے لگایا قتل کا الزام

کلکتہ: پولیس نے منگل کے روز بتایا ایک ہفتہ قبل جس عورت کی شادی ہوئی تھی اس کی نعش کلکتہ کے باگوہتی علاقے سے ملی جس نے خود کوپھانسی لگاکر ہلاک کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایک ہفتہ قبل 28سالہ کاجول داس کی شادی لنٹن داس سے ہوئی تھی کو پیر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT