Tag Archives: Hadiya

اعلی احکامات

حادیہ کے کیس میں فیصلہ کمیونٹی اور خاندان کی درخواست کے خلاف ہر فرد کے لئے ایک مضبوط فاع ہے تقریبا ایک سال قبل ہندوستانی شہریوں کے حقوق خاص طور پر اگر وہ ایک عورت ہے تو اس کے زندگی گذرنے کی آزادی کے متعلق ایک حساس فیصلہ کیرالا ہائی …

Read More »

بطور مسلمان زندگی گذارنے کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا:ہادیہ

ترواننت پورم: مبینہ لو جہاد معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد کیرالا پہنچی ہادیہ نے ایک پریس کانفرنس میں عدالت کے فیصلہ پر خوشی کا اظہار کیا او ردعوا کیا کہ ان کے اہل خانے نے انہیں گھر میں بند کردیا تھا ۔ اس دوران انہیں کافی استحصال …

Read More »

کیرالا ہائی کورٹ کے احکامات درکنار‘سپریم کورٹ نے ہادیہ کی شادی بحال کردی

نئی دہلی۔ عدالت عظمہٰ نے کہاکہ کیرالا ہائی کورٹ ہادیہ اور شیفان کی شادی منسوخ نہیں کرسکتا۔ جمعرات کے روز کیرالا ہائی کورٹ کے فیصلے کو درکنار کرتے ہوئے مبینہ طور پر’’لوجہاد‘‘ کی متاثرہ ہادیہ اور شیفان کی شادی کو بحال کرنے کا فیصلہ سنایا۔تاہم عدالت نے نیشنل انوسٹی گیشن …

Read More »

ھادیہ کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت۔ ’لوجہاد‘ کے پروپگنڈے پر سپریم کورٹ کا وار۔ فرقہ پرستوں کو جھٹکا ‘ لوجہاد کا شوشہ بھی ناکام رہا

سپریم کورٹ نے کہاکہ۔ ہادیہ بالغ ہے‘ وہ اپنی مرضی سے شادی کی ہے‘ اور اس کی شادی سے کوئی پریشانی نہیں ہے تو اب اس مقدمہ کو ختم کردینا چاہئے ‘ این ائی اے کو شادی کی جانچ کا حق نہیں‘ اس معاملہ کی اگلی سماعت22فبوری کو ہوگی۔ نئی …

Read More »

حادیہ نہیں اکھیلا بناکر واپس لانے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ اشوکن

حادیہ کے والد کا دعوی ہے کہ وہ ایک ناستک ہے۔ ٹی وی پورم۔ریاست کیرالا کے ضلع کوٹائم میں واقعہ گاؤں ٹی وی پورم کے اس گھر میں جہاں پر’’ دیوی کریپا‘‘ کی تختی لگی ہوئی ہے کا اندرونی ماحول نہایت گرم دیکھائی دے رہا ہے جس کے باہر سکیورٹی …

Read More »

کیا حادیہ اپنے شوہر سے ملاقات کرسکتی ہیں۔ پرنسپل نے پہلے کہاکہ نہیں ‘ پھر دی اجازت

کوئمبتور۔منگل کے روز جب حادیہ کے میڈیکل کالج پرنسپل سے پوچھا گیاکہ کیاوہ اپنے شوہر شیفان جہاں سے ملاقات کرسکتی ہے تو پرنسپل نے نفی میں جواب دیا ‘ تاہم چہارشنبہ کے روز پرنسپل نے اجازت دی۔حادیہ کوئمبتور پہنچی جہاں سے انہیں سیلم کے شیوارج ہومیوپتھی میڈیکل کالج لے جایاگیا۔ …

Read More »

کیرالا لوجہاد کا معاملہ۔ پروفیسر رام پنیانی نے حادیہ کے فیصلے پر رائے رکھی۔ویڈیو

نئی دہلی۔ پیر کے روز جیسے ہی سپریم کورٹ نے حادیہ کو والدین کی تحویل سے رہائی دی ‘ ممتاز صحافی اور مصنف پروفیسر رام پنیانی نے سیلفی ویڈیو کے ذریعہ اس پر اپنی رائے رکھی۔ کیرالا کی ساکن ایک 24سالہ ہندو لڑکی جس نے اسلام قبول کیا اور ان …

Read More »

میں ایک مسلمان ہوں‘ کسی نے مجھ پر الام قبول کرنے کے لئے دباؤ نہیں ڈالا۔ ہادیہ

کوچی۔ کیرالا مبینہ لو جہادزد میں پھنسی ہادیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیااور کسی نے ان پر مشرف بہ اسلام ہونے کے لئے دباؤ نہیں ڈالا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 23نومبر کواین ائی اے اپنی اسٹیٹس رپورٹ سپریم کورٹ کو سونپ دی …

Read More »

ہادیہ نے کہاکہ ’’ میں نے جبراً اسلام قبول نہیں کیا ہے ‘ شوہر کے ساتھ زندگی گذار نا چاہتی ہوں‘‘

حادیہ کوچی پہنچی۔سپریم کورٹ میں سنوائی کے لئے دہلی بذریعہ ہوائی جہاز پہنچی۔ کوچی۔پیر کے روز بھاری پولیس بندوبست کے درمیان ہادیہ( سابق میں اکھیلا)ہفتے کے روز کوٹائم سے دہلی کے لئے روانہ ہوئی وہ سپریم کورٹ میں پیر کے روز سپریم کورٹ میں سنوائی کے لئے حاضر ہونگی۔کوچی ائیر …

Read More »

این ائی اے کے عہدیداروں نے ہادیہ کا بیان قلمبند کرلیا

کوٹایم۔ کوچی کی تحقیقاتی ٹیم میں شامل نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی( این ائی اے) کی ایک ٹیم نے ہفتہ کے روز 24سالہ ہادیہ جو کہ ایک ہندو خاتون تھی او رجس نے اسلام قبول کرلیا ہے کا بیان قلمبند کیا ہے۔ ہادیہ عرف اکھیلا نے اسلام قبول کرنے کے بعد …

Read More »

کیرالا لو جہاد کیس۔ سپریم کورٹ کاجائزہ ‘ اس میں لڑکی کی رضامندی کا احساس

نئی دہلی۔سپریم کورٹ نے پیر کے روز اپنے جائزے میں اس بات کا اظہار کیاکہ کیرالا ’ لوجہاد‘ کی میں لڑکی کی رضامندی ظاہر ہورہی ہے اور کہاکہ لڑکی بالغ بھی ہے۔اعلی عدالت نے والد سے کہاکہ وہ 27نومبر کوجس دن اس کیس کی سنوائی عمل مقرر ہے عدالت میں …

Read More »

حادیہ کیس۔وکیل نے جیسے ہی امیت شاہ او ریوگی کو ذمہ دار ٹھرایا سپریم کورٹ میں سنوائی کے دوران ہنگامہ کھڑ اہوگیا

نئی دہلی۔ کیرالا کی شادی کے حساس مسلئے پر عدالت میں جاری سنوائی کے دوران دوکلا کے درمیان میں تلخ بحث کے پیش نظر سنوائی کو30اکٹوبر تک ملتوی کردیا اور کہاکہ غیر متعلقہ باتوں پر سنوائی کے دوران بحث قابل قبول نہیں ہوگی۔چیف جسٹس دیپک مشرا کی نگرانی میں سنوائی …

Read More »

حادیہ یا اکھیلا نے زبردستی اسلام قبول نہیں کیا ہے۔ سی بی ائی

ترویننتا پورم۔حادیہ کے کیس میں تحقیقات کررہی ہے سی بی ائی ٹیم نے کہاکہ حادیہ جو سابق میں اکھیلا تھی نے زبردستی سے مذہب اسلام قبول نہیں کیا ہے۔انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق تحقیقاتی ٹیم جس کی قیادت ایرنکولم کرائم برانچ ایس پی سنتوش کمار کررہے ہیں نے کرائم …

Read More »

لوجہاد: ہادیہ کے موقف کی وضاحت پر سماجی کارکن کے خلاف شکایت

کوٹایم:تازہ معاملے میں اسلام قبول کرنے والے ہادیہ( اکھیلا) کے والد نے سماجی کارکن راہول ایشور کے خلاف ویڈیو فوٹیج ریلیز پر شکایت درج کرائی ہے۔ کیرالا ہائی کورٹ کی جانب سے ان کی شیفان جہاں سے شادی پر توقف لگانے کے بعد ہادیہ گھر میں نذر بند ہیں‘ جبکہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT