Friday , December 15 2017
Home / Tag Archives: Hajj 2017

Tag Archives: Hajj 2017

کشیدگی کے باوجود ایران اور قطر کے عازمین حج کا سعودی کے لئے سفر

ریاض: تحران او ردوحہ کے ساتھ سعودی عربیہ کے مشکلات میں اس وقت اضافہ ہوتا دیکھائی دے رہے ہے جب جاریہ سال مقدس فریضہ حج کی ادائی کے لئے ایرانی او رقطر عازمین جو1.7ملین پر مشتمل ہیں مقدس شہر مکہ پہنچ گئے ہیں۔قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات کو ختم کرنے …

Read More »

حج2017:کنگ سلمان نے قطر کی سرحد کو دوبارہ کھول دینے کے احکامات جاری کئے

ریاض:سرکاری میڈیا کے خبر کے مطابق آج سعودع عربیہ کے کنگ سلمان نے حج2017کے عازمین کے لئے قطر کی سرحد کو دوبارہ بحال کردینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ قطر سے سعودی عربیہ کے بشمول مصر‘ بحرین اور متحد عرب امارات نے قطر سے اپنے سفارتی تعلقات 5جون کو ختم …

Read More »

خامنینی کا مسلمانوں پر زور: امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدت کے ساتھ کھڑ ے ہوجائیں

تہران:ایران کے روحانی لیڈر آیت اللہ خامنینی نے اتوار کے روز سارے دنیا کے مسلمانوں پر زوردیا کہ وہ سالانہ حج کے موقع پر امریکی اور اسرائیل کے خلاف شدت کے ساتھ کھڑے ہوجائیں۔زنہونیوز ایجنسی نے خامنینی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ اسلامی دنیا کے سب سے …

Read More »

کشمیری عازمین کے لئے حج کمیٹی کی جانب سے سری نگر میں تربیتی اجتماع

سری نگر:جاریہ سال مکہ مکرمہ کو حج کی غرض سے جانے والے کشمیری عازمین کے لئے مرکزی حج کمیٹی نے تربیتی پروگرام کی پہل کی ہے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد عازمین میں حج کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔ پروگرام کے دوران متعلقہ حکام حج کے دوران کیاکرنا چاہئے …

Read More »

ان لوگوں کو دوسال کے لئے حج پرمٹ نہیں ملے گا!تفصیلات جانیں!

دبئی:جنرل اتھاریٹی آف اسلامک امور اور انڈومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یو اے ای کے تارکین وطن کو دوسال تک حج پرمٹ فراہم نہیں کیاجائے گا۔ #SaudiArabia says no to Haj permits for #UAE expats for two years https://t.co/fM2qch6onc — Khaleej Times (@khaleejtimes) April 25, 2017 خلیج ٹائمز …

Read More »

سعودی عرب: ایران کے عازمین کو اس سال حج کو موقع ملے گا۔

ریاض :سعودی عربیہ نے جمعہ کے روز بتایا کہ ایران کے عازمین جنھیں علاقائی تنازعات کی وجہہ سے پچھلے سال حج کی سعادت نصیب نہیں ہوئی تھی اس سال حج کے لئے درخواست داخل کرسکتے ہیں ۔جاریہ سال کے اسلامی کیلنڈر کی مناسبت سے سعودی کے سرکاری خبررساں ادارے نے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT