Tag Archives: Hindu

حادیہ کیس۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ سے سوال پوچھا‘ کیا والد 24سال کی بیٹی کی ذاتی زندگی پر کنٹرول کرسکتے ہیں؟

نئی دہلی۔سپریم کورٹ نے کیرلا کے ’’ لوجہاد‘‘ کیس کی سنوائی کے دوران منگل کے روز کہاکہ یہ والد اپنی بیٹی کی تحویل کے لئے زور نہیں دے سکتا۔دی ہندو کی خبر کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا دیپل مشرا نے کہاکہ ’’ ایک باپ کی اس کی چوبیس سال …

Read More »

مسلم لڑکے سے شادی کرنے والی ہندو لڑکی کو بجرنگ دل کے غنڈوں نے عدالت میں روک لیا۔

میرٹھ۔بجرنگ دل کارکنوں نے چہارشنبہ کے روز ’لوجہاد‘ کا حوالہ دیتے ہوئے اترپردیش کے میرٹھ کی عدالت میں مسلم لڑکے سے ہندو لڑکی کی شادی کو روک دیا۔مذکورہ جس کی عمر 19سال ہے نے بین مذہبی شادی کے لئے عدالت میں رجسٹریشن کروایاتھا جہاں پر دائیں بازو کے کارکنوں نے …

Read More »

ر وہنگیوں کی امداد کے رقم جمع کرنے کی غرض سے بنگلہ دیشی ہندؤوں نے درگا پوجا کے آخرجات میں لائی کمی

ؑ کوس بازار۔جمعہ کے روزدرگا پوجا کے آخرجات میں کمی کے ذریعہ روہنگیوں کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے ہندوؤں نے انسانیت کا غیر معمولی مظاہر ہ کیا ہے۔جمع رقم کا استعمال میانمار میں تشدد کے پیش نظربنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے پناہ گزینوں کی امداد …

Read More »

مسلمانوں کے متعلق ڈر او رخوف کا ماحول بنانے کی حکمت عملی‘آر ایس ایس کارکن کا انکشاف۔ ویڈیو

آر ایس کارکن نے چونکانے والے انکشاف کرتے ہوئے تنظیم کے حقیقی چہرے کو بے نقاب کیا ہے۔ اس نے وضاحت کہ کس طرح سنگھ مسلمانوں کے متعلق ڈر کا ماحول تیار کرتاہے۔ اس ویڈیو میں جو وائیرل ہوا ہے آر ایس ایس کے کارکن وضاحت کررہے ہیں کہ وہ …

Read More »

میانمار کے ہند و پناہ گزینوں کو ہندوستان میں پناہ کی امید جبکہ حکومت مسلم روہنگیوں کو واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار کررہی ہے

ؑ نئی دہلی۔روہنگی مسلمانوں کے خلاف برمی افواج کی بربریت کے بعدسینکڑوں ہندو بھی بنگلہ دیش کوچ کرگئے۔اب وہ ہندو پناہ گزین توقع کررہے ہیں کہ انہیں ہندوستان میں جگہ مل جائے گی۔ہندوستان ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق بنگلہ دیش کے ساوتھ ویسٹ میں واقعہ پولٹری فارم کے اندر …

Read More »

برمابحران۔ 86ہندو ہلاک‘ 200بے گھر ‘ وزیراعظم کے مداخلت کی ضرورت

برما۔یہاں پر ایک اور وجہہ ہے ہندوستان کی برما بحران میں مداخلت ضروری ہوگئی ہے کیونکہ میانمار میں صرف ’’مسلمانوں‘‘ کا قتل عام نہیں ہورہا ہے‘ منگل کے روز ایک مقامی ٹیلی ویثرن نے خبر دی ہے کہ اعداد وشمار کے مطابق برمی آرمی او رراکھین سالویشن آرمی کے حملوں …

Read More »

لوجہاد: ہادیہ کے موقف کی وضاحت پر سماجی کارکن کے خلاف شکایت

کوٹایم:تازہ معاملے میں اسلام قبول کرنے والے ہادیہ( اکھیلا) کے والد نے سماجی کارکن راہول ایشور کے خلاف ویڈیو فوٹیج ریلیز پر شکایت درج کرائی ہے۔ کیرالا ہائی کورٹ کی جانب سے ان کی شیفان جہاں سے شادی پر توقف لگانے کے بعد ہادیہ گھر میں نذر بند ہیں‘ جبکہ …

Read More »

مسلمانوں نے پڑوسی ہندو کی آخری رسومات میں مدد کی

بھابانیپور‘ بنگال:فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ایک شاندار مثال اس وقت سامنے ائی جب مالدہ انگلش بازارکے قریب بھابانیپور گاؤں کے مسلمان ایک ہندو خاتون کے آخری رسومات میں مدد کے لئے سامنے ائے۔متوفی کی دولڑکیوں کے پاس آخری رسومات کے لئے سامان مہیا نہیں تھا۔لہذا مسلمانوں …

Read More »

کیا سدرشن ٹی وی سربراہ کا حج کے متعلق کیاگیا تبصرہ عازمین حج کے لئے دھمکی تو نہیں ہے؟

نئی دہلی: چیف ایڈیٹر اور چیف منیجنگ ڈائرکٹر سدرشن ٹی وی نیوز چیانل نے عازمین حج پر حملے کرنے کے لئے ہندوؤں کو اکسانے کی کوشش کی ہے۔سمجھا جارہا ہے کہ سدرشن ٹی وی کے سربراہ کا ٹوئٹ جس میں انہوں نے عازمین حج پر حملے کرنے کو کہا ہے …

Read More »

لشکر کا ہندو دہشت گرد سندیپ کمار عرف عادل گرفتار

مظفر نگر:پولیس نے ابتدائی انکشاف میں بتایا کہ اترپردیش سے سندیپ کمار عر ف عادل کو گرفتار کیاگیا ہے جو پاکستانی نژاد لشکر طیبہ کے لئے کام کرتاتھا اور وہ کشمیر میں دہشت گر د سرگرمیوں میں کافی متحرک بھی تھا اس کے علاوہ سندیپ چھ پولس والوں کے قتل …

Read More »

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے آبادی پر قابو پانے کے قانون کی ضرورت ہے۔ گری راج سنگھ

نئی دہلی: یونین منسٹر گری راج سنگھ آبادی پر قابو پانے کے قانون کو ضروری قراردیا اور کہاکہ اس کے بغیر’’ فرقہ وارانہ ہم آہنگی متاثر ‘‘ ہوگی اور الزام عائد کیا کہ ہندو آبادی میں کمی’’ اشتعال انگیز سیاست‘‘ ہے۔ اپنے متنازع بیانات کی وجہہ سے ہمیشہ سرخیوں میں …

Read More »

کیرالا میں بیف پارٹی کرنے پر ہندو مذہبی لیڈر شنکراچاریہ سوامی نے کانگریس کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا

اتراکھنڈ:منگل کے روز کیرالا میں بیف پارٹی کے انعقاد پر ہندومذہبی لیڈر شنکراچاریہ سوامی سوارپوانند سرسواتی نے جو فی الحال جوشی مٹ میں ٹھرے ہوئے ہیں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جس معاملے کو کانگریس صدر …

Read More »

ویڈیو: مسجد دریافت ہونے کے بعد بھوپال میں فرقہ وارانہ تشدد

بھوپال:حمیدیہ اسپتال کے عمارت میں نماز کی اجازت کے اسرار کے بعد منگل کے روز بھوپال کے پرانے شہر میں ہندومسلم فرقہ وارانہ فساد پھوٹ پڑا۔ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق مسلمانوں کو مسجد کی میناریں نظر آنے کے بعدمذکورہ عمارت کے نیچے مسجد کے دباہونے کا دعوی کرتے ہوئے …

Read More »

مظفر نگر جیل میں 32ہندوؤں نے مسلمانوں کے ساتھ روزہ رکھا

مظفر نگر: تقریبا32ہندو جو مظفر نگر کی جیل میں قید ہیں نے رمضان کے دوران 1,174مسلم قیدیوں کے ساتھ ملکر روزہ رکھا۔جیل سپریڈنٹ راکیش سنگھ کے مطابق روزہ رکھنے والوں کے لئے جیل حکام نے خصوصی انتظام کیا ہے ۔ دودھ اور خشک میوہ جات افطار میں روزداروں کو مہیا …

Read More »

گائے کی حفاظت کے نام پر گاؤ رکشکوں نے دو ہندوؤں کو شدید زدکوب کیا۔

گریٹر نوائیڈا:مسلمان سمجھ کر گاؤ رکشکوں نے غلطی سے دو ہندؤں کو بری طرح پیٹا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب منجی پور سرسا کے ساکن دوبے قصور لوگ جابر سنگھ عمر 35اور بھوپ سنگھ عمر 45نے مہندی پور گاؤں سے ایک گائے خرید کر واپس لوٹ رہے تھے۔ آرام …

Read More »

واٹس ایپ پرتوہین رسالتؐ پھیلانے کے الزام میں پاکستانی ہندو شخص کی گرفتاری

لاہور: پاکستان میں حساس مانے جانے والے توہین آمیز مواد کو شیئر کرنے کے جرم میں پاکستانی پولیس نے ایک 35سالہ ہندوشخص کوگرفتار کرلیا ہے۔ پرکاش کمار کی بلوچستان صوبے سے چہارشنبہ کے روز گرفتار ی عمل میں ائی ہے۔ایچ ٹی رپورٹس کے مطابق گرفتاری کے بعد ضلع لا س …

Read More »

یوپی: ہندؤں کے مذہبی مقامات پر سخت سکیورٹی انتظامات

نئی دہلی: خفیہ اداروں کی جانکاری کے مطابق کچھ قوم دشمن طاقتوں کی جانب سے اترپردیش کے ہندومذہبی مقامات پر حملوں کے پروپگنڈے کی کوشش کی جارہی ہے۔پولیس نے حملے کے خدشات والے حصوں کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔ ایچ ٹی میں شائع خبر کے مطابق حملہ آوار بھگوارنگ …

Read More »

مسلم ہندؤں سے سیکھیں اور تین طلاق کو ختم کریں۔ نائیڈو

احمد آباد(گجرات):ہندوسماج میں بچوں کی شادی ‘ جہیز او رشادی کی ستی کی رسم کو جس طرح ختم کردیاگیا ہے اس عمل کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی وزیروینکیانائیڈو نے اتوار کے روز مسلمانو ں پرزور دیاوہ ہندؤں کے طریقہ کار کو اپناتے ہوئے تین طلاق کے عمل کو ختم کریں۔ …

Read More »

پہلے ہندو کانگریس خاتون نے ٹرمپ کے سیریاپر فضائی حملوں کی مذمت کی

واشنگٹن: میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوائین ڈیموکریٹک کی کانگریس کے لئے منتخب پہلے ہندو خاتون تلسی گبارڈ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سیریا پر فضائی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ دی ہل میگزین نے جمعرات کے روز گبارڈ کے بیان کو پیش کیاجس میں انہوں نے کہاکہ’’ انتظامیہ …

Read More »

’ہم اقتدار میں ہیں‘ اذان بند کرو‘ نفرت پر مبنی پوسٹرس یو پی کی مساجد میں پھینکے گئے

بریلی:جیانگالہ گاؤں میں ’’ مسلمانوں کو فوری‘‘ گاؤں خالی کردینے کے دھمکی آمیز پوسٹرس کے فوری بعد ضلع بریلی کی دومساجدسے فرقہ وارانہ کشیدگی کو اکسانے والے نفرت بھری پمفلٹ دستیاب ہوئے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نفرت بھرے پوسٹرس جس پر ’’ تمام ہندو‘‘ کے نام سے دستخط …

Read More »
TOPPOPULARRECENT