Tag Archives: Hindu

یوپی ا نتخابات: نفرت آمیز تقاریر‘ ہندو ووٹ کو متحد کرنے کے لئے گانوں کی سی ڈیز کا استعمال؟

لکھنو:اکثر یہ کہاجاتا ہے سنگین نتائج کی دھمکیوں کے ذریعہ عوام کا ذہن تبدیل کیاجاسکتا ہے اور اسی طرح کی ترکیب اترپردیش انتخابات کی گواہی دے رہی ہے۔ متعدد ویڈیو او راڈیو کلپس مبینہ طور پر پوری ریاست میں پھیلائے گئے تاکہ ہندؤ رائے دہندوں کے کے ذہنوں کا استحصال …

Read More »

بھگوا کارکنوں نے چار نوجوانوں کو پیٹا‘ ان کے کپڑے اتارے اور پریڈ کروائی

ہبلی:چار مسلم نوجوانو ں پر ’ بھڑکاؤ‘ ویڈیو پھیلانے پر الزام عائد کرتے ہوئے ہندوتوا کارکنوں کے ایک گروپ نے چار مسلم نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ کے بعد ا ن کی نیم برہنہ حالت میں پریڈ کروائی ہے۔ دکن ہیرالڈ میں شائع خبر کے مطابق ضلع گڈاگ کے نرگونڈ ٹاؤن …

Read More »

فرقہ وارانہ ہم آہنگی: بابری مسجد کی شہادت سے گجراتی ہندؤں نے خاموشی کے ساتھ مساجد کی باز آبادکاری انجام دی

احمدآباد:گجرات ایک بار پھر فرقہ وارانہ امن اور ہم آہنگی کے لئے ایک مثال بن کر سامنے آیا ہے ۔ ہندواکثریت والے علاقے کی کالو پور مسجد جو سمجھا جاتا ہے کہ ایک سوسال قدیم ہے بابری مسجد کی شہادت کے بعد سال1993سے بند تھی۔ ہندو سماج کے افراد نے …

Read More »

بھگوا کارکنوں نے مولوی کے گھر کا گھیراؤ کیا جہاں پر ایک ہندو لڑکی اپنے مسلم دوست ساتھ مقیم تھی

پوتور:پوتور تعلقہ کے کوئلہ گاؤں میں مسلم عالم دین کے گھر مقیم تین غیر مسلم لڑکیوں کو لیکر بھگوا کارکنوں کی جانب سے اعتراض جتائے جانے کے بعد علاقے میں فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا۔ 21فبروری کی شام اس وقت یہ واقعہ پیش آیا جب ہندتوا کارکن مسلم عالم سے …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ کی ٹیم شیو سینا کے نشان پر بی جے پی کے خلاف الیکشن لڑے گی۔

گورھ پور:ہندویوا وہانی کے سابق صدراور یوگی ادتیہ ناتھ کے باوقار سپاہی سنیل سنگھ نے کہاکہ بی جے پی نے ادتیہ ناتھ کو چیف منسٹرامیدوار نے بناکر اس کی بے عزتی کی ہے۔ این ڈی ٹی وی میں شائع خبر کے مطابق سیٹوں کے اعلان کی بی جے پی کمیٹی …

Read More »

اویسی نے رمضان اور عید والے بیان پر وزیر اعظم کو نشانہ بنایا

الہ ٰ آباد:وزیراعظم کے رمضان اور عید والے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے ‘ اے ائی ایم ائی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے آج کہاکہ میں حیران ہوں کہ سال 2002کے فسادات میں کے دوران ریاست میں ’’ گجرات نے بھی رمضان او ردیوالی منائی ہوگی ‘‘۔ مودی کے …

Read More »

مسلمان دراصل قومیت سے ہندو ہیں’ وہ صرف عقیدہ کے بنیاد پر ہی مسلمان ہیں۔موہن بھگوات

بیتول: اپنے ایک تازہ بیان میں تنازعات کو ہوا دیتے ہوئے ‘ آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوات نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ ہندوستان میں پیدا ہونے والے ہر شخص ہندو کھلائے گا۔ آج یہاں انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ’’ ملک میں ہر پیدا ہونے …

Read More »

ہندوستان کو مزیدہندوچاہئے‘ دس بچے پیدا کرو‘ سروستی

ناگپور: ہندومذہبی لیڈر وسودیوآنند سروستی نے اتوار کے روزپرزور انداز میں کہاکہ ہندو دس بچے پیدا کریں‘ وہ ناگپور میں منعقدہ تین روزہ’’ دھرما سنسکرتی کمبھ‘‘ سے خطاب کررہے تھے۔ اپنے اپیل کو حق بجانب قراردیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہاں ہندوستان میں مزید ہندؤں کی ضرورت ہے ‘ انہوں …

Read More »

بانٹو اور حکومت کرو: اترپردیش میں بی جے پی بمقابلہ مسلمان‘ امیت شاہ نے انتخابی ایجنڈہ واضح کردیا۔

لکھنو: بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے اترپردیش کے سہارن پور میں پارٹی کی پریورتن یاترا کے موقع خطاب کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے مسلم قائدین کو نشانہ بنایا ۔ جہاں کی مسلم آبادی کا تناسب41فیصد ہے۔ شاہ نے اپنی تقریر میں سماج وادی پارٹی ‘ بہوجن …

Read More »

ضرور دیکھئے : سوامی کا مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے اور ہندؤں کو متحدکرنے کا زعفرانی ایجنڈہ بے نقاب

ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کا زعفرانی ایجنڈہ بے نقاب ہوا ہے جس میں انہوں نے مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے اور ہندؤوں کو متحدکرتے ہوئے ہندوستان پر حکومت کی بات کی ہے۔ آج تک پر راہل کنول کے ساتھ ایک انٹرویو میں میں پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو کی حکمت عملی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT