Tuesday , October 16 2018
Home / Tag Archives: Kashmeer

Tag Archives: Kashmeer

جموں وکشمیر میں اپریل کا مہینہ انتہائی خون ریز ثابت ہوا۔

تشدد کے واقعات میں کم ازکم 44جانیں ضائع ہوئیں۔ زخمی ہونے والوں کی تعداد سینکڑوں میں سری نگر۔وادی کشمیر میں اپریل کا مہینہ رواں برس کا انتہائی خون ریز مہینہ ثابت وا جس کے دوران تشد د کے مختلف واقعات میں کم ازکم44انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔ ان میں بیس جنگجو18عام …

Read More »

مودی حکومت نے کشمیر میں حالات خراب کردئے ہیں: ڈاکٹر منموہن سنگھ 

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے معا شی محاذ پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے جموں و کشمیرمیں حالات خراب ہونے کے لئے بھی ذمہ دار ٹھرایا ہے۔ منموہن سنگھ نے کہا کہ ہم پڑوسی ملکوں کے سا تھ بہتر تعلقات بنانے چا ہئے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی اور قتل واقعہ کی تحقیقات میں پولیس نے گمراہ کیا ‘شواہد مٹائے ۔ کرائم برانچ

سری نگر۔ریاست جموں او رکشمیر کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ایس پی وید کو لکھے ایک مکتوب نے کرائم برانچ نے کہا ہے کہ آصفیہ کے کپڑوں کوجو خون اور کیچڑ میں لت پت تھے فارنسک لیباریٹری کو روانہ کرنے سے قبل کتھوا پولیس نے دھویا ہے۔ جموں کشمیرکرائم برانچ …

Read More »

معصوم آصفہ کے کیس کو سیاسی اور مذہبی رنگ دینا تشویش ناک

سری نگر۔ نیشنل کانفرنس نے رگیاستی حکومت کی اکائی بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کی طرف سے معصوم8سالہ آصفہ کی عصمت دری اور قتل کے معاملے کو سیاسی او رمذہبی رنگت دینے والوں کی حمایت میں کھل کر سامنے آنے پر تشویش اور برہمی کا اظہار کرتے …

Read More »

وزیر اعظم اور بی جے پی کی جانب سے سردار پٹیل کو اپنا ائیکان بناکر پیش کرنے کے پس پردہ سچائی کا خلاصہ ۔پروفیسر رام پنیانی کا ویڈیو

حیدرآباد۔بی جے پی اور اس کی تنظیم مادر آر ایس ایس کا جنگ آزادی میں کوئی رول نہیں تھا ‘ اس لئے انہوں نے نہرو کے دور کو بدنام کرنے کے لئے اپنے ائیکان کے طور پر سردار پٹیل کا انتخاب کیا ہے۔ اسی کے لئے وزیر اعظم مودی اور …

Read More »

کہانی کا دوسرا پہلو یہ ہے

کہانی کا دوسرا پہلو یہ ہے

اس مضمون میں میں کشمیر میں تشدد کے بارے میں لکھنا چاہتا ہوں۔اس کے ذریعہ میں ملک کے ان نو جوانوں کو سچ بتا نا چاہتا ہوں جو کشمیر کی کہا نی کا صرف ایک حصہ جانتے ہیں۔گزشتہ دنوں کشمیر کے تین شہریوں کو قتل کر نے کے الزام میں …

Read More »

جموں وکشمیر میں کوئی بھی خاتو ن بغیر محرم حج پر جانے کے لئے تیار نہیں

سری نگر۔ ملک کی واحد مسلم اکثریتی ریاست جموں وکشمیر میں کسی خاتون نے بھی محرم کے بغیرحج پرجانے کے لئے درخواست نہیں دی ہے۔ سرکاری ذرائع نے یو این ائی کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا نئی حج پالیسی کے تحت 45سال یا اس سے زیاد ہ عمر کی …

Read More »

بہار بورڈ امتحانات کہ پرچہ سوالات کے مطابق کشمیر ہندوستا ن کا حصہ نہیں ہے

پٹنہ۔محکمہ تعلیم کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سروسکشا ابھیان کے تحت منعقد کئے گئے امتحانات کے پرچہ سوالا ت میں کشمیرکے متعلق ایک غلط سوال شائع ہوگیا ہے۔ درجہ ہشتم کے اسٹوڈنٹ سے پرچہ سوالات میں چار ’’ممالک‘‘ میں رہنے والے افراد کے نام پیش کرنے کو کہاگیا ہے …

Read More »

ویڈیو:سکھ بردران وطن اپنی جان پر کھیل کر مسجد میں رکھی مقدس کتابوں کو بچایا وہیں مسلمانو نے سکھ کی جان بچائی

سری نگر:خطرناک سیلاب کے دوران سکھ برداروں اور مسلم بھائیوں کا ایک دوسرے کے لئے جذبہ ایثار وقربانی کی دل کو چھولینے والا ویڈیو اور تصوئیروں نے کشمیریت کے جذبے کو ایک بار پھر نئے جہد دی ہے۔دونوں قوموں ے لوگوں ایک دوسرے کی جان اورمقدس چیزوں کی حفاظت کے …

Read More »

سکیورٹی فورسس کی آنکھوں میں دھول جھونک کر اے کے 47کے ساتھ دہشت گرد بے خوف کرکٹ کھیلتے ہوئے ۔ ویڈیو۔

نئی دہلی: امرناتھ یاترا پر دہشت گرد حملہ جس میں سات لوگ مارے گئے اور پندرہ لوگ زخمی ہوئی تھے کے دودنوں کے بعد ایک ویڈیو منظر عام پر آیا جس میں پانچ دہشت گرد بے خوف ہوکر کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔یہ پانچ لوگ مشتبہ کشمیری دہشت گرد …

Read More »

واچ: بنگلور مشاعرے میں عمر ان پرتا ب گڑی نے کہاکہ’ کبھی نہ ہوگی بند اذان‘

حیدرآباد: اُردو او رہندی کے ممتاز شاعر عمران پرتاب گڑی نے بنگلور کے مشاعرے میں نے اذان ‘دلتاور کشمیر کے موضوع پر نظم سنائی۔سونو نگم کے اذان کے متعلق متنازع ٹوئٹ پر عمران نے ’’ کبھی نہ ہوگی بند اذان‘ کبھی نہ ہوگی بند اذان‘‘ نظم سنائی۔ اذان کے متعلق …

Read More »

ایرانی روحانی لیڈر نے فلسطین اور کشمیر جدوجہد کی حمایت کی

تہران:ایران کے بڑ ے روحانی لیڈر ایت اللہ علی الخامانی نے پیر کے روز فلسطین کا مسلئے کو اسلامی دنیا کے لئے سب سے بڑا قراردیا اورمسلمانوں پر زوردیا کہ وہ ’’ بحرین‘ کشمیر اور یمن ‘‘ کی عوام کی مدد کریں۔ زنہو نیوز ایجنسی کی خبر ہے کہ ملک …

Read More »

عید سے راجناتھ کو کشمیر میں امن کی امید

نئی دہلی:عید کی مبارکبا د پیش کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہاکہ مذکورہ تہوار وادی میں امن اور خوشی لائے گا۔وادی کی عوام کو پچھلے ایک سال سے کشیدہ ماحول میں زندگی گذار رہی ہے کے لئے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں سنگھ تمام کشمیری بھائی ‘ …

Read More »

کشمیری عازمین کے لئے حج کمیٹی کی جانب سے سری نگر میں تربیتی اجتماع

سری نگر:جاریہ سال مکہ مکرمہ کو حج کی غرض سے جانے والے کشمیری عازمین کے لئے مرکزی حج کمیٹی نے تربیتی پروگرام کی پہل کی ہے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد عازمین میں حج کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔ پروگرام کے دوران متعلقہ حکام حج کے دوران کیاکرنا چاہئے …

Read More »

سحری چھوڑ کر مسلم سپاہی نے اپنے سی آر پی ایف ساتھیوں کی بچائی جان

باندی پور(کشمیر): سحری کے لئے جگانے والے سپاہی اقبال احمد نے پیر کے روز وائیر لیس پر کچھ آوازیں سنی۔ انہیں نارتھ کشمیر کے باندے پور علاقے میں سنٹرل ریزرو پولیس فورسس( سی آر پی ایف) کے کیمپ پر ایک خود کش حملے کے متعلق بتایاجارہا تھا۔ اپنے سحری کے …

Read More »

کشمیر: دوردراز گاؤں سے تعلق رکھنے والے کا یوپی ایس سی میں دسواں مقام

سری نگر: اس سال پچاس مسلم امیدواروں نے یوپی ایس سی میں اپنا مقام بنایا‘ نارتھ کشمیر ہندواڑہ ضلع کے سرحدی علاقے کے رہنے والے بلال محی الدین بھٹ نے کہاکہ’’ میرے جذبات کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ میں دنیا میں خود کو سب سے اوپر محسوس کررہا …

Read More »

حکومت کے ناک کے نیچے سعودی اور پاکستانی چیانلس کشمیر میں مخالف ہند پروپگنڈوں میں مصروف

سری نگر:سعودی اور پاکستان بشمول ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی جو انڈیا پر ممنوع کی جانب سے کشمیر میں آزادی کی آگ لگارہے ہیں۔ مذکورہ چیانلس جو خانگی کیبل اپریٹرس کی جانب سے فراہم کئے جارہے ہیں کشمیر میں مخالف ہندوستان پروپگنڈوں میں مصروف ہیں۔ٹی او ائی میں شائع …

Read More »

کشمیر میں نوجوان کو آرمی جیب پر باندھ کر اانسانی ڈھال کے طرح استعمال کرنے کا ویڈیو ہوا وائیرل

سری نگر: کشمیر میں ایک نوجوان کو فوجی گاڑی کے سامنے باندھ کر انسانی ڈھال کی طرح استعمال کرنے کا ویڈیو وادی میں عوام کے غم وغصہ کا سبب بنا۔ فوج نے ویڈیو کے مواد کا جائزہ لینے کی بات کہی۔جموں اور کشمیر کے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ نے …

Read More »

محبوبہ مفتی کی خواہش سلمان جموں اور کشمیر کے برانڈ ایمباسیڈر بنیں

ممبئی: چیف منسٹر جموں او رکشمیر محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز کہاکہ سیاسی حالات قابو میںآنے کے بعد ریاست سیاحوں کے لئے ایک محفوظ مقام بن گئی ہے۔چیف منسٹر نے کہاکہ وہ چاہتی ہے کہ وادی کشمیر کی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے وہ بالی ووڈ اسٹار سلمان …

Read More »

جے این یو میں فلسطین اور کشمیر کی آزاد پوسٹرش کو ہٹا دیاگیا

نئی دہلی:جے این یو انتظامیہ نے متنازع پوسٹرس ہٹانے کے احکامات جاری کیا جو یونیورسٹی کیمپس میں’’ کشمیر اور فلسطین کی آزادی‘‘ کے مطالبات کے ساتھ لگائے گئے ہیں۔ بائیں بازو کی طلبہ تنظیم ڈیموکرٹیک اسٹوڈنٹس یونین ( ڈی ایس یو)کی جانب سے لگائی گئی مذکورہ پوسٹرس پر لکھا ہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT