Saturday , December 15 2018

Tag Archives: Many

حفاظتی دستوں نے مکہ میں ایک دہشت گرد کو مارگرا ‘ بے شمار گرفتار

دبئی: مکہ شہر میں سعودی عربیہ کے حفاظتی دستوں جمعہ کے روز ایک شخص کو مارگرایا جو پولیس کو مطلوب تھا۔ العربیہ کی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسس نے کئی اور لوگوں کو گرفتار بھی کیاہے۔ یہاں پر سکیورٹی فورسس اوردہشت گردوں اور سیکورٹی فورسس کو مطلوب مصلح …

Read More »

آسام: کازی رنگ نیشنل پارک سیلاب کی زدمیں‘ 13000لوگ متاثر

گوہاٹی:ہرسال مانسون میں آسام سیلاب سے متاثر ہوتا ہے ‘ اس سال ابتداء میں ہی کازی نگر نیشنل پارک کا علاقے سیلاب کی ز د میںآگیا ہے جس کا اثر 13000لوگو ں پر پڑا ہے۔پارک کا تیس فیصد سے زیادہ کاحصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے ۔ انتظامیہ کا کہنا …

Read More »

’ان لوگوں نے میرے انکل کو قتل کردیا میں اپنے جان بچانے کے لئے وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا‘: گجرات کے مسلمان گاؤں والے جن پر5ہزارکے طاقتور ہندو ہجوم نے حملہ کیا

مسلم اور ہندو بچوں کے درمیان کی چھوٹی جھڑپ بڑی تشدد میں تبدیل پٹن میں ہجوم کے ہاتھوں دو ہلاک اوردرجنوں گھر تباہ احمدآباد:گجرات کے ضلع پٹن میں پیش ائے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد ناقابلِ تذکرہ کہانیاں سامنے آرہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق چھوٹی سے جھڑپ کے بعد پیش …

Read More »
TOPPOPULARRECENT