Wednesday , October 17 2018
Home / Tag Archives: Muslim Ban

Tag Archives: Muslim Ban

قانون سے کوئی اونچا نہیں:صدر بھی نہیں: امریکی جج نے ٹرمپ کے مسافرین امتناع پر لگائی روک

واشنگٹن:میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم اکثریت والی ممالک کے مسافرین پر عائد کردہ عارضی امتناع پر روک لگائی ہے۔ امریکی ضلعی عدالت کے سینئر جج جیمس ایل روبارٹ نے جمعہ کے روز واشنگٹن اسٹیٹ اٹارنی جنرل باب فیرگوسن کی …

Read More »

ٹرمپ سے مقابلے کے لئے ٹوئٹر کے ملازمین نے $1.59ملین کا عطیہ دیا

نیویارک:ایک میڈیا رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کامصروف ترین ٹوئٹر اکاونٹ استعمال کرنے والوں میں شمار کئے جانے کے باوجودمذکورہ سائیڈ کے ملازمین نے ٹرمپ سے مقابلے کے لئے ایک تنظیم کو $1.59ملین کاعطیہ دیا ہے۔ جمعرات کے روز ٹیک کرنچ میں شائع خبر کے مطابق …

Read More »

ویڈیو: شامی لڑکی کا ٹرمپ سے سوال۔کیاآپ 24گھنٹوں تک بناء کھانا او رپانی کے کبھی زندگی گذاری ہے؟

دمشق: شام کی شہر حلب کے شورش زدہ علاقے سے متواتر ٹوئٹس کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر سرخیوں میں آنے والی شام کی ساکن سات سالہ لڑکی بانا العابدکا سوال یہ ہے ۔جس نے ایک ویڈیو کے ذریعہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے پوچھا ہے کہ ۔’’کیاآپ نے کبھی …

Read More »

ٹیکساس کی مسجد کی دوبارہ تعمیر کے لئے امریکیوں نے $900,000اکٹھا کئے

ٹیکساس:امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ویکٹوریہ میں شدید آگ کے سبب جلکر خاکستر مسجد کی دوبارہ تعمیر کے لئے ان لائن ڈونیشن کی تحریک سے پچھلے دودنوں میں $900,000جمع کے عطیات کے ذریعہ شہر اور اس سے آگے رہنے والے افراد نے خیرسگالی کا مظاہر ہ کیاہے۔ Mosque destroyed by …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ نے ’’ مسلم پابندی‘‘ میں کہاکہ ٹرمپ ۔ ایمگریشن پالیسی کی ہندوستان کوضرورت

بلند شہر:بی جے پی لیڈر یوگی ادتیہ ناتھ نے پیر کے روز ٹرمپ کی تعریف میں ڈونالڈمرمپ کے متنازع سات مسلم اکثریت والے ممالک پر پابندی کے متنازع فیصلے کی حمایت کی اور کہاکہ دہشت گردوں پر قابوپانے کے لئے اس قسم کے اقدامات کی ہندوستان میں بھی ضرورت ہے۔ …

Read More »

مسلم امتناع: ٹرمپ کے یوکے دورے کومنسوخ کرنے کے لئے پٹیشن 1,00,000دستخطوں سے منظور

لندن:ٹرمپ کے سات مسلم اکثریت والے ممالک کے شہریوں کے لئے امریکہ میں داخلہ پر متنازع امتناع نے ان لائن پٹیشن کی حوصلہ افزائی کی ہے جوٹرمپ کی سرکاری برٹش دورے کے خلاف شروع کیاگیا ہے۔ ٹرمپ کی اس دورے کے موقع پر شاہی بکنگھم پیالس کے بال روم میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT