Tag Archives: New Front

کرناٹک ضمنی الیکشن کے نتائج مخالف مودی لہر کا پیش خیمہ۔ کمارا سوامی اور اسٹالن ملاقات سے قبل نائیڈو کا بیان

ایسے حالات میں یہ میٹنگ ہوئی ہے جب کرناٹک کے پانچ حلقوں کے ضمنی انتخابات میں جے ڈی ایس اور کانگریس اتحاد نے دھوم مچائی اوراین ڈی اے کے خلاف متبادل محاذ کی تشکیل کی سرگرمیوں میں حوصلہ پیدا کردیا۔ چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو نے کہاکہ کرناٹک …

Read More »

بہت جلد جموں او ر کشمیر میں نئے فرنٹ کی تشکیل عمل میں ائے گی۔ پی ڈی پی باغی انصاری

جموں اور کشمیر۔پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کے باغی رکن اسمبلی اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر عمران انصاری نے کہاکہ بہت جلد ریاست میں نئے سیاسی فرنٹ کی تشکیل عمل میں ائے گی جو کشمیری کو جذباتی اور مرکزی حکومت کو سیاسی طو ر پر بلیک میل نہیں کریگا۔ انصاری …

Read More »

نتیش ‘ پاسوان دوستی سے بی جے پی دباؤ کے لئے ایک فرنٹ کی تشکیل کا قیاس

پٹنہ۔ جنتادل یونائٹیڈجے ڈی (یو) لیڈرو بہار چیف منسٹر نتیش کمار اور یل جے پی سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کے درمیان میں بڑھتی قرب نے 2019کے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بی جے پی پر دباؤ کے لئے ممکنہ فرنٹ کے قیام کی قیاس آرائیو ں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT