Tag Archives: Out of Court

ندوی ایودھیا معاملہ کو آگے نہیں بڑھائیں گے۔

لکھنو۔ مولانا سلما ن حسین ندوی جنھیں آرٹ آف لیونگ کے بانی او ردھرم گرو شری شری روی شنکر کے ساتھ ملاقات کے پیش کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ( اے ائی ایم پی ایل بی) سے بیدخل کردیاگیا ہے ‘ نے کہاکہ وہ ایودھیاتنازع پر عدالت کے باہر ہونے …

Read More »

بابری مسجد کا معاملہ عدالت کے باہر سلجھانے پر دانشوروں کا شدید رد عمل

نئی دہلی:۔ مسلم دانشوروں اور علماء کے ایک وفد کے ذریعہ بابری مسجد معاملہ کو عدالت کے باہر سلجھانے کے لئے ’ آرٹ آف لیونگ‘ کے بانی شری شری روی شنکر سے ملاقات کو لے کر مسلم حلقوں میں نارضگی پائی جا تی ہے۔ماضی میں بابری مسجد کو لے کر …

Read More »

عدالت کے باہر معاملے کو رفع دفع کرنے کے لئے جنید کے گھر والوں پر گاؤں کی پنچایت کا دباؤ۔ والد کا بات ماننے سے انکار

متھر ا کی ٹرین میں جنید خان عمر15سال کی ہجوم کے ہاتھوں ہوئی مارپیٹ میں موت کا واقعہ ہوئے چار ماہ سے زائد عرصہ گذر چکا ہے‘ خاندوالی گاؤں کے سرپنچ نے جمعہ کے روز یہ کہا کہ’’ اس بات کی کوشش کی جارہی ہے کہ جنید کے گھر والو …

Read More »
TOPPOPULARRECENT