Tag Archives: Rajisthan Election 2018

ایک سال بعد افرازل کا قتل راجسمند میں انتخابی موضوع نہیں رہا۔

اودئے پور سے 68کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع راجسمند میں ایک ماربل ٹریڈر شمبھولال ریگر نے پچھلے سال6ڈسمبر کے روز بنگال کے ساکن افراز ل نامی ایک مائیگرنٹ لیبر کو زندہ جلا کر قتل کردیاتھا۔ اب الیکشن کے موسم میں اس حساس مسلئے پر کوئی بات نہیں کررہا ہے کیونکہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT