Tag Archives: Speach

تنظیم آزادی فلسطین کا اسرائیل سے تمام روابط ختم کرنے کا فیصلہ

پی ایل او کہناہے کہ صدر محمود عباس کا سلامتی کونسل سے خطاب اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ فلسطینی عالمی قانون اور بین الاقوامی ائینی اداروں کے ساتھ مل کر مسئلہ فلسطین حل کرنے کے خواہاں ہیں رملہ۔تنظیم آزادی فلسطین’ پی ایل او‘ نے اسرائیل کے ساتھ ہر …

Read More »

یروشلم تنازع ۔ امریکی صدر او رنائب صدر کے خلاف زبردست نعرے بازی اسرائیلی پارلیمنٹ میں امریکی نائب صدر کے خلاف احتجاج

اسرائیلی پارلیمنٹ ’ القدس فلسلطین کی درالحکومت کے نعرو ں سے گونج اٹھا‘ مائک پینس کے خلاف احتجاج پر فلسطینی ارکان کو پارلیمنٹ سے نکال دیاگیا۔ مقبوضہ بیت المقدس۔ امریکی نائب صدر مائک پینس کے دورہ اسرائیل اور کنیسٹ( پارلیمنٹ) سے خطاب پر فلسطینی ارکان کنیسٹ نے شدید احتجاج کیا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT