Tag Archives: Statement

سائیرہ بانو نے کہاکہ دلیپ کمارکی صحت میں معجزاتی طور پر بہتری

ممبئی: افسانوی اداکاریوسف خان( دلیپ کمار)کی اہلیہ سائیر ہ بانو نے کہاکہ گردوں کے انفیکشن کے جاری علاج میں معجزاتی طور پر بہتری ہوئی ہے‘ ان کے لئے اچانک صحت بگڑنے کے بعد حالات ایک ڈراونے خواب سے کم نہیں تھا۔اگست2کو 94سالہ دلیپ کمار کو لیلاوتی اسپتال میں شریک کیاگیاتھا۔ …

Read More »

اسدالدین اویسی نے آر ایس ایس کو تنقید کا نشانہ بنایا‘ چینی اشیاء کے بائیکاٹ کا اعلان کو منافقت قراردیا۔

حیدرآباد۔اے ائی ایم ائی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے منگل کے روز آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار کے چینی اشیاء کے بائیکاٹ کے اعلان کو منافقت قراردیا ۔انہوں نے رپورٹرس سے کہاکہ اس قسم کی اعلانات کے ذریعہ آرایس ایس عوام کو اصل مسائل سے گمراہ کرنے کی کوشش …

Read More »

ویڈیو۔ متنازع اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کا گائے اور مذہب کے نام پر جاری تشدد کے خلاف بیان

راکھی ساونت بالی ووڈ اداکارہ اور بنداس ماڈل کا ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ گائے اور گوشت کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر مذمت کا اظہار کررہی ہیں۔ متنازع اداکارہ جو اپنے بولڈ امیج کی وجہہ سے …

Read More »

امریکہ نے سید صلاح الدین کو بین الاقوامی دہشت گرد مقرر کیا

مودی کی ٹرمپ سے ملاقات کے ایک گھنٹہ قبل پیر کے روز امریکہ پاکستان نژاد حزب المجاہدین لیڈر سید صلاح الدین کو بین الاقوامی دہشت گرد قراردیا۔ امریکہ نے کہاکہ محمد یوسف شاہ کو سید صلاح الدین کے نام سے کافی مشہور ہے کو بین الاقوامی دہشت گرد ( ایس …

Read More »

اے ائی ایم مجلس مجلس مشاروت نے موسی کی مسلمانوں کومشتعل کرنے کی کوشش کی سختی کے ساتھ مذمت کی

علی گڑ: مسلمانوں کی ایک درجن سے زائد مذہبی اور سماجی تنظیموں بشمول جماعت اسلامی ہند نے آج حزب المجاہدین کمانڈر ذاکر موسی کے اس بیان کی مذمت کی جس میں اس نے ہندوستانی مسلمانوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی ہے۔صدر کل ہند مسلم مجلس مشاورت نوید حامد نے …

Read More »

’ ہم کوئی افسوس نہیں ہے‘ ۔پیہلو خان کی موت پربی جے پی رکن اسمبلی گیان دیو اہوجاردعمل

جئے پور: جاریہ ماہ کے اوائل میں ضلع الوار کے اندرگاؤ رکشکوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر مارے گئے ڈائیری فارم کسان پیہلو خان کی موت پر افسوس سے انکار کرتے ہوئے الوار ضلع کے رام گڑاسمبلی سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رکن اسمبلی گیان دیو اہوجا نے …

Read More »

گل بھوشن جادھو کو موت کی سزاء پر اسدالدین اویسی کا بیان

نئی دہلی:کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ( اے ائی ایم ائی ایم)سربراہ نے منگل کے روز مرکز پر زوردیا کہ وہ سابق انڈین بحری عہدیدار اور مبینہ پر جاسوسی کے الزام میں قید کی رہائی کے لئے دباؤ بنائے ۔ اویسی نے اے این ائی سے کہاکہ ’’حکومت کی اولین …

Read More »

دیکھیں: طلاق ثلاثہ پر سادھوی پراچی کی مسلم خواتین کو متنازع تجویز

دہلی:وی ایچ پی لیڈر سادھوی پراچی نے ایک اور مرتبہ متنازع بیان دیا۔اس بار پراچی نے تین طلاق کا مسئلہ اٹھایا۔ اس ہفتہ عوام سے خطاب کرتے ہوئے سادھوی پراچی نے مسلم خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ مذہب چھوڑ دیں اور ہندومردوں سے کہیں ’’ ائی لو یو‘‘۔انہوں نے …

Read More »

بابری مسجد ‘ رام جنم بھومی تنازع پر سبرامنیم سوامی کا تازہ تبصرہ

ناگپور: رام مندر ۔ بابری مسجد مقدمہ پر بات کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ہفتہ کے روز اس بات پر زوردیا کہ زعفرانی پارٹی مسجد کے لئے جگہ کی فراہمی کو تیار ہے تاکہ اس طویل مدتی بحث کو ختم …

Read More »

مسلمان دراصل دہشت گردی سے متاثر ہیں۔ اٹلی کے صدر کا بیان

روم:اٹلی کونشانہ بنانے کی دھمکیوں کے دوران ‘ بالخصوص درالحکومت روم میں دہشت گرد حملوں میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے مسلمان ہیں۔ جمعرات کے روز اٹلی کے صدر سیرگیو میٹاریلا نے یہ بات کہی ہے۔ میٹاریلا نے ایک پندرہ روزہ میگزین ’’ سیوٹا کاٹولیکا‘‘ سے کہاکہ ’’ دھمکیاں …

Read More »

کیرالا چیف منسٹرکے سر کی قیمت لگانے پر آر ایس ایس لیڈر کو عہدے سے ہٹادیاگیا ۔

نئی دہلی:راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ( آ رایس ایس)کندن چندراوت کے چیف منسٹر کیرالا کا سر لانے والے کسی بھی شخص ایک کروڑ روپئے بطور انعام دینے کا اعلان اس قدر مہنگا پڑا کہ سابق آر ایس ایس کارکن کو جمعہ کے روزان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیاگیا۔ آر ایس …

Read More »

بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج نے بڑھتی آبادی کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھرایا

میروت: ماضی میں اپنے بیانات کے ذریعہ تنازع پیدا کرنے والے بی جے پی کے ایم ساکشی مہاراج نے آج پھر ایک متنازع بیان دیا اورکہاکہ غیر دانستہ طور پر مسلمانوں کو بڑھتی آبادی کا ذمہ دار ٹھرایا۔نیوز 18کے مطابق بی جے پی کے متناز ع لیڈر نے میروت میں …

Read More »

ٓٓٓٓآرایس ایس کو دہشت گرد قراردینے پر پاکستان کی مذمت

نئی دہلی:ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے چند ہندوستانی سیاسی وسماجی تنظیموں کو دہشت گرد قراردئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دراصل لشکر طیبہ‘جیش محمد‘اور جماعت الدعوۃ جیسی دہشت گرد تنظیموں کی حوصلہ افزائی میں اسلام آبادکی تائید بین الاقوامی برادری کی توجہہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے۔ وزارت …

Read More »
TOPPOPULARRECENT