Tuesday , November 21 2017
Home / Tag Archives: Tenshion

Tag Archives: Tenshion

ہردوار کے قریب ہندو کا قتل کے بعد مسلمان خاندان گھروں کو چھوڑ کر جانے پر مجبور

ہری دوار۔ مبینہ طور پر ایک مسلم لڑکی سے تعلقات میں رہنے والے ایک ہندوٹیکسی ڈرائیور کا قتل ہونے کے بعد ہری دوارکے قریب میں واقعہ مرغی فارم علاقے میں مقیم 17مسلم خاندان اپنے گھر چھوڑ کر یہاں پر سے چلے گئے ہیں۔مذکورہ 19سال کی بچی کے والد اور بھائی …

Read More »

اترپردیش کے گاؤں میں مجسمہ امبیڈ کر کو نقصان پہنچایاگیا۔ سینکڑوں افراد کے احتجاج کے بعد علاقے میں کشیدگی

مظفر نگر( یوپی):پولیس نے کہاکہ اترپردیش کے شاملی ضلع میں دلتوں کے مسیحاسمجھے جانے والے بی آر امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایاگیا جس کی وجہہ سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ علاقے کے سرکل افیسر راجیش تیواری نے کہاکہ سینکڑوں گاؤں واوں نے تھانہ بھون پولیس اسٹیشن کے تحت …

Read More »

انڈیا بقابلہ پاک: کرکٹ سے سیاست کو علیحدہ کرو‘ سرحد پر فوج کو راحت دو

ثنا سکندر ’ تاریخ سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ ‘ جب کبھی لوگ اپنے ڈسک پر آرام سے بیٹھ کر ‘ لفظوں کی جنگ چھیڑتے ہیں‘ سپاہی سرحد پر اپنی جانیں قربان کرنے لئے تیار ہوجاتے ہیں تاکہ محفوظ کمروں میں بیٹھ کر تیار کئے گئے احتجاج کو …

Read More »

سہارنپور میں ایک موت تناؤ کا سبب بنی

سہارنپور:پچھلے ماہ یہا ں پر دوکمیونٹی کے درمیان میں تصادم کے دوران گولی کا شکار شدید طور پر تاجر جس کو چاندی گڑ کے اسپتال میں شریک کیاگی تھا جمعہ کی رات کو وہ فوت ہوگیا۔متوفی کی شناخت پردیب چوہان کے طور پر کی گئی ہے جو پڑوس کے اسناویلی …

Read More »

مسجد پر بی جے پی کا پرچلم لہرانے کی کوششوں کے بعد اترپردیش میں ہلکی فرقہ وارانہ کشیدگی

میرٹھ:اترپردیش میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول اس وقت پیدا ہوا گیا جب پارٹی کارکنوں نے بی جے پی کا جھنڈہ مسجد پر لگانے کی کوشش کررہے تھے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے بلند شہر میں واقع گاؤں چنچارائی میںیہ واقعہ پیش آیا جس کی آبادی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT