Wednesday , December 13 2017
Home / Tag Archives: Trible Tallaq

Tag Archives: Trible Tallaq

مسلم ہندؤں سے سیکھیں اور تین طلاق کو ختم کریں۔ نائیڈو

احمد آباد(گجرات):ہندوسماج میں بچوں کی شادی ‘ جہیز او رشادی کی ستی کی رسم کو جس طرح ختم کردیاگیا ہے اس عمل کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی وزیروینکیانائیڈو نے اتوار کے روز مسلمانو ں پرزور دیاوہ ہندؤں کے طریقہ کار کو اپناتے ہوئے تین طلاق کے عمل کو ختم کریں۔ …

Read More »

طلاق ثلاثہ ایک شیطان‘بندوق کو طلاق دیں: آر ایس ایس لیڈر

طلاق ثلاثہ پر جاری بحث کے دوران سینئر آرایس ایس لیڈر اندریش کمار نے آج اس عمل کو ’’ شیطان ‘‘ سے تعبیر کیا اور اسکو مخالفت کے طورپر استعمال کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ بندوق کو طلاق دیں اور تشددسے دور رہیں۔ آر ایس ایس …

Read More »

ظالم شوہر کو قوم ’’دشمن قراردیا‘‘دیاجائے‘ طلاق ثلاثہ پر شیوسینا کا ردعمل

ممبئی: الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے طلاق ثلاثہ کو سراسر ناانصافی اور ظلم قراردیتے جانے کے پیش نظر شیوسینا نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے کہاکہ مسلم خواتین کے مفادات میں’’ شرعی قوانین ‘‘ میں تبدیلی کی منظوری دیں‘ چونکہ آلہ آباد ہائیکورٹ نے شریعت میں تبدیلی کے …

Read More »

کانگریس کے الوی نے کہاکہ پرسنل لاء میں کسی کی مداخلت ممکن نہیں

نئی دہلی:کانگریس لیڈر راشد علوی نے جمعرات کے روز طلاق ثلاثہ کے متعلق پیش ائے الہ آباد ہائی کورٹ کے جائزہ جس میں عدالت نے اس کو ’’ مسلم خواتین کے خلاف‘‘ قراردیا کی سختی کے ساتھ مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی پرسنل لاء میں مداخلت نہیں کرسکتا۔علوی نے …

Read More »

طلاق ثلاثہ کامسئلہ کا حل مسلمانوں کے اندر۔آرایس ایس ویمن وینگ کا تاثر

نئی دہلی: طلاق ثلاثہ پر جاری بحث کے دوران ‘ آر ایس ایس کے ویمن وینگ نے کہاکہ تین طلاق کے مسلئے کاحل مسلم معاشرے کے ذریعہ ہوناچاہئے۔ قومی جنرل سکریٹری راشٹریہ سیویکا سمیتی سیتا آنندم نے کہاکہ’’ تمام عورتیں کو انصاف اور استحصال کے خاتمے کے لئے یکساں انصاف …

Read More »

تین طلاق کے نام پر مسلم خواتین کی زندگیوں سے کھلواڑ ناقابلِ برداشت : مودی

تین طلاق کے جاری مباحثے میں شامل ہوتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے آج تین طلاق کی سختی کے ساتھ مخالفت اور اسی سانس میں ہندؤ سماج میں مادر رحم میں لڑکیوں کے قتل کے بڑھتے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ مادر رحم میں لڑکیوں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT