Tuesday , December 12 2017
Home / Tag Archives: US Led

Tag Archives: US Led

امریکہ کی زیرقیادت فضائی حملے میں تیس شہریوں کی موت۔ سیریا

دمشق:کم سے کم تیس شہری اس وقت ہلاک ہوگئے جب سیریا کے شہر رققا میں واقعہ اسلام اسٹیٹ( ائی ایس)کی جانب سے چلارہے جیل پر امریکی زیرقیادت فضائی حملہ کیاگیا۔ زنہو نیوز ایجنسی کی خبر ہے کہ پیر کے روز امریکی زیرقیادت اتحادی فوج نے مذکورہ جیل کو تہس نہس …

Read More »

امریکہ: ائی ایس ائی ایس کی تشکیل کا ذمہ دار‘ موصل سے بھاگنے میں عراقی فوج ہی کامیاب رہی۔ نائب صدر مالکی

بغداد( عراق):نائب صدر عراق نوری الملکی نے ہاکہ موصول پر دوبارہ قبضے امریکی کی وجہہ سے نہیں بلکہ عراقی فوج کی کامیاب جدوجہد کانتیجہ ہے ‘ امریکہ نے صرف ملک میں ائی ایس ائی ایس کے خلاف حالات موثر بنانے میں مدد کی ہے۔مالکی نے کہاکہ امریکہ اس کامیابی کو …

Read More »

امریکی قیادت میں ائی ایس جیل پر ہوئی فضائی حملے میں 57لوگ ہلاک

دمشق: کم ازکم 57قیدی اور گارڈس اس وقت ہلاک ہوگئے جب امریکی کی قیادت میں داعش کے زیر کنٹرول ایسٹ سیریا کی جیل پر فضائی حملہ کیاگیا‘ جس کی توثیق حالات پر نظر رکھنے والی ایجنسی نے دی۔ سیرن اوبزیروٹری فار ہیومن رائٹس اور زنہو نیوز ایجنسی کی خبر ہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT