Thursday , November 23 2017
Home / تجارت / Traveller be safe ایپ موبائل کا آغاز سفر کو محفوظ بنانے Vihari دی ٹریویلر کی مساعی

Traveller be safe ایپ موبائل کا آغاز سفر کو محفوظ بنانے Vihari دی ٹریویلر کی مساعی

حیدرآباد ۔ 6 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : Vihari دی ٹریویلر کی جانب سے محفوظ سفر کے لیے معلومات پر مبنی ٹریویلر بی سیف موبائل ایپ کا آغاز عمل میں لایا گیا ہے ۔ کمپنی نے بتایا کہ سال 2014 میں ندی میں بہہ جانے والے طلبہ کے حادثہ سے متاثر ہو کر اس کا آغاز کیا گیا ہے ۔ مسافرین کو فوری طور پر معلومات فراہم کرنے اور سفر کو محفوظ بنانے کے لیے اس کا آغاز کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں جولائی 2014 میں ٹریویلر بی سیف کتاب کا اجراء عمل میں آیا اور مفت اس کتاب کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ اس سلسلہ میں مزید معلومات facebook.com/traveller be safe پر حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT