TS SET 2023 کاری شیڈول جاری

   

حیدرآباد : /7 مارچ (سیاست نیوز) ٹی ایس سیٹ 2023 ء کاری شیڈول جاری کردیا گیا ۔ سیٹ کے ممبر سکریٹری پروفیسر سی مرلی کرشنا نے بتایا کہ /13 مارچ کو ٹی ایس امتحان کو ملتوی کرکے /17 مارچ کو انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیچرس ایم ایل سی کوٹہ انتخابات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ۔ TS SET 2023 امتحان کیلئے درخواست داخل کرچکے امیدوار /10 مارچ سے ہال ٹکٹس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔ /14 اور /15 مارچ کو ہونے والے امتحانات جوں کا توں برقرار رہیں گے ۔ ن