Thursday , May 24 2018
Home / تجارت / Whizzle اسمارٹ فون موبائیل آرڈرنگ ایپ متعارف

Whizzle اسمارٹ فون موبائیل آرڈرنگ ایپ متعارف

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : شہر کی اساس پر وہیزل موبائیل ایپ پرائیوٹ لمٹیڈ نے آج اس کے موبائیل آرڈرنگ اپلیکیشن Whizzle کو متعارف کیا ہے ۔ یہ ایک اسمارٹ فون میسیجنگ ’ چاٹ کامرس ‘ ایپ ہے جس کے ذریعہ مقامی بزنسیس سے چاٹ کیا جاسکتا ہے ۔ یہ بات اس کے بانی و سی ای ہری چاوا نے نامہ نگاروں کو بتائی ۔ غذا کا آرڈر دینا ہو یا دواؤں ، گرو سری کا

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : شہر کی اساس پر وہیزل موبائیل ایپ پرائیوٹ لمٹیڈ نے آج اس کے موبائیل آرڈرنگ اپلیکیشن Whizzle کو متعارف کیا ہے ۔ یہ ایک اسمارٹ فون میسیجنگ ’ چاٹ کامرس ‘ ایپ ہے جس کے ذریعہ مقامی بزنسیس سے چاٹ کیا جاسکتا ہے ۔ یہ بات اس کے بانی و سی ای ہری چاوا نے نامہ نگاروں کو بتائی ۔ غذا کا آرڈر دینا ہو یا دواؤں ، گرو سری کا یا پھر کسی ڈاکٹر یا کلینک کا اپائنٹـمنٹ لینا ہو حتی کہ اسپا جانا ہو یا معلومات حاصل کرنی ہوں تو اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر کے آسانی سے یہ سب کیا جاسکتا ہے ۔ گاہک آسانی سے پروڈکٹ کی دستیابی اور قیمت دیکھ کر میسیج روانہ کر کے آرڈر بک کرسکتے ہیں ۔ وہیزل 60 سکنڈس سے بھی کم وقت میں ردعمل کی گیارنٹی دیتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT