شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
مذہبی خبریں
عرس شریفحیدرآباد ۔ 17 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : سلطان الواعظین حضرت صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری چشتی راز واعظ دکن سرکار عالی جامع مسجد چوک کی چار…
ونستھلی پورم میں عادی سارق گرفتار
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) ونستھلی پورم پولیس نے ایک عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔ 14 اپریل کو سکریٹریٹ نگر میں سرقہ کی واردات پیش آئی تھی۔ پولیس نے بتایا…
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیلپر 6 میزائل فائر کئے گئے
بیروت: جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل داغے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے شمالی حصے میں فضائی حملے کے سائرن کو فعال کردیا گیا ہے۔اس سے…
ترنمول کانگریس کے منشور میں سی اے اے کی منسوخی این آر سی اور یکساں سول کوڈ کے عدم نفاذ کا وعد
کلکتہ : لوک سبھا انتخابات کیلئے پہلے مرحلے کی پولنگ سے دو دن قبل ترنمول کانگریس نے ‘‘دیدی کی قسم ’’کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے ۔اس…
بامبے ہائی کورٹ کی کووڈ معاملے میں حکومت کی سرزنش
آپ اتنے بے حس کیسے ہو سکتے ہیں؟حکومت سے استفسار ممبئی: کورونا کے معاملے میں حکومت کی جانب سے ایک فوت شدہ نرس کے شوہر کے معاوضے کی مانگ کو…
مظفرنگر میں ٹھاکروں کی ناراضگی اور مسلم اتحاد سے سیاسی منظر تبدیل!
لکھنؤ: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ کی انتخابی مہم آج تھم گئی۔ اس پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو پورے ملک کی 102 سیٹوں پر امیدواروں کی قسمت کا…
مسلم وکلاء کے ساتھ مذہبی امتیازی سلوک کا معاملہالہٰ آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جج کو سمن جاری
الٰہ آباد ہائی: الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں ایک جوڈیشل افسر کو اپنے حکم میں ایک مخصوص کمیونٹی کے خلاف کے ریمارکس کے بعد اسے عدالتی بدانتظامی…
ملک میں تبدیلی کی لہر، عوام حکومت سے بیزار: پائلٹ
نینی تال: راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے کہا کہ ملک میں آج تبدیلی کی لہر ہے ۔ لوگ مودی حکومت سے تنگ آچکے ہیں۔ پائلٹ آج…
مطالبات کی تکمیل کیلئے کسانوں کی تحریک جاری
پنجاب میںپٹریوں پر احتجاج کے سبب کئی ٹرینیں متاثرچندی گڑھ: پنجاب میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور چہارشنبہ کو کسان ریاست کے شمبھو ریلوے اسٹیشن پر پٹریوں پر بیٹھ…
انگلینڈ میں 2009 کے بعد پیدا ہونے والوںکیلئے سگریٹ نوشی پر پابندی ،ارکان پارلیمنٹ کی حمایت
نئی دہلی : ارکان پارلیمنٹ نے 2009 کے بعد پیدا ہونے والے کسی بھی شخص پر سگریٹ خریدنے پر پابندی لگانے کے منصوبے کی حمایت کی ہے، مؤثر طریقے سے…