شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
مہوا موئترا نے ای ڈی کا سمن نظر انداز کردیا
کولکاتا: ترنمول کانگریس لیڈر مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں…
آئی ایس کے بھرتی کے اڈے افغانستان سے باہر منتقل
کابل: دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے اپنے تربیتی اور بھرتی مراکز افغانستان سے باہر منتقل کر دیئے ہیں۔قطر میں طالبان نمائندہ سہیل شاہین نے جمعرات کو یہ…
کانگریس کو 523 کروڑ روپے انکم ٹیکس اد کرنا ہوگادہلی ہائی کورٹ کا حکم ‘ درخواست مسترد
نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ سے کانگریس پارٹی کو جھٹکا لگا ہے۔ جمعرات کو ہونے والی سماعت کے بعد عدالت نے ملک کی سب سے قدیم پارٹی کی طرف سے…
مہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم، آج پٹنہ میں اعلان
اجلاس کے بعد کانگریس کو 9 سیٹیں دینے پر اتفاقپٹنہ: بہار سے اچھی خبر آرہی ہے، جہاں مہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر بات بن گئی ہے۔…
ناگالینڈ میں افسپا میں توسیع
نئی دہلی:مرکزی حکومت نے ناگالینڈ کے 8 اضلاع اور 21 تھانوں کو متاثرہ قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت نے ان تمام مقامات پر افسپا کو اگلے…
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر بدھ راہب کو 4 سال قید
کولمبو:سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثر بدھ راہب کو سزا سنادی گئی۔ میڈیا کے مطابق بدھ راہب Galagodaatte Gnanasara کو مسلمان اقلیتی آبادی کے خلاف فرقہ وارانہ…
لوک سبھا الیکشن: دوسرے مرحلہ کیلئے نامزدگیوں کے ادخال کا آغاز
نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 12 ریاستوں کی 88 پارلیمانی نشستوں کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا عمل 28 مارچ کو شروع ہو گیا۔26 اپریل کو…
چنگی چرلہ علاقہ میں کشیدگی برقرار
پولیس نے ملعون راجہ سنگھ کو دورہ کرنے سے روک دیاحیدرآباد۔/28 مارچ، ( سیاست نیوز) ہولی تہوار کے موقع پر مسجد کے قریب ناچ گانے کے بعد پیدا شدہ حالات…
گروپ I امتحانات کی منسوخی پر 18 اپریل کو آندھراپردیش ہائی کورٹ میں سماعت
حیدرآباد ۔ 28 ۔ مارچ (سیاست نیوز) آندھراپردیش ہائی کورٹ نے گروپ I امتحانات کی منسوخی کے مسئلہ پر سنگل جج کے احکامات کے خلاف 18 اپریل کو سماعت کا…
ٹی ایس جینکو کا امتحانانتخابات کے پیش نظر ملتوی
حیدرآباد 28 مارچ ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ پاور جنریشن کارپوریشن لمیٹیڈ کا آن لائین کمپیوٹر بیسڈ ٹسٹ ( سی بی ٹی ) برائے اسسٹنٹ انجینئرس ( الیکٹریکل ‘…