شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
ریاست میں انتخابی اعلامیہ جاری ‘ نامزدگیوں کے ادخال کا بھی آغاز
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی ۔ تمام تیاریاںمکمل ۔چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج کی پریس کانفرنس حیدرآباد 18اپریل (سیاست نیوز)تلنگانہ میں پارلیمانی انتخابات کیلئے اعلامیہ کی اجرائی…
بی جے پی کو 400 حلقوں میں کامیابی کیلئے پاکستان میں بھی مقابلہ کرنا پڑیگا
ریونت ریڈی کا ریمارک ۔ کیرالا میں دوسرے دن چیف منسٹر تلنگانہ کی طوفانی انتخابی مہمحیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ اگر…
بی آر ایس اجلاس سے دو ارکان اسمبلی غیر حاضر
پارٹی قیادت فکرمند، قیاس آرائیوں کا بازار گرمحیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل (سیاست نیوز) سیاسی مسائل کا شکار بی آر ایس کو ایک اور جھٹکہ لگا۔ بی آر ایس سربراہ…
لوک سبھا الیکشن: پہلے مرحلے میں آج102حلقوں میں ووٹنگ
اروناچل پردیش اور سکم میں جمعہ کو ہی اسمبلی انتخابات‘سخت سکیوریٹی انتظامات نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میںکل جمعہ کو ملک کی 21 ریاستوں اور مرکز کے…
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت‘ امریکہ ووٹنگ رکوانے سرگرم
درخو است سے دستبرداری کیلئے دباؤ کو محمود عباس نے مسترد کردیا‘مخالفت کرنے رکن ممالک پر بھی دباؤ جنیوا:امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اسرائیل ۔ فلسطین مسئلہ کے دوریاستی…
مرشد آباد میں رام نومی جلوس پر حملہ بی جے پی نے کرایا: ممتابنرجی چیف منسٹر مغربی بنگال کارائے گنج میں انتخابی ریالی سے خطاب
کولکاتہ:مغربی بنگال کے مدناپور اور مرشدآباد میں رام نومی کے جلوسوں پر ہوئے حملوں میں بی جے پی کا ہاتھ ہے اور یہ منصوبہ بند تھا۔ یہ دعویٰ مغربی بنگال…
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ:شوٹروں نے 4 لاکھ سپاری لی تھی
ممبئی : بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر فائرنگ کے معاملے میں پولیس نے ہریانہ کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس اس…
کجریوال پر ضمانت حاصل کرنے میٹھا کھانے کا الزام
ای ڈی کا عدالت میں دعویٰ‘ جیل سے تفصیلات طلب ‘آج پھر سماعت مقررنئی دہلی : انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے الزام لگایا گیا ہے کہ جیل میں بند دہلی کے وزیر…
الیکشن کمیشن،شفاف انتخابات کو یقینی بنائے:سپریم کورٹ
مشینوں کو اسٹرانگ روم میں رکھنے سے پہلے فرضی پول ، پروگرام میموری میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جا سکتی :الیکشن کمیشن نئی دہلی: وی وی پی اے ٹی…
انتخابات سے قبل راہول گاندھی کاکارکنان کے نام پیغام
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت 19 اپریل کو ہونے جا رہی ووٹنگ سے قبل راہل گاندھی نے اپنے کارکنوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری…