شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
دہلی میں باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹ میں داخلہ پر پابندی!
نئی دہلی: دہلی کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں باحجاب خواتین کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ…
ایران نے اپنے دفاع کیلئے اسرائیل پر حملہ کیا
دمشق میں ایرانی سفارتخانہ پر جارحیت کا جوابتہران: ایران نے 14 اپریل کو اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جس کا اسے اپنے دفاع کیلئے اقوام متحدہ چارٹر کے…
عازمین حج ویکسینیشن کورس مکمل کرائیں
صحتی ایپ پر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو اپ ڈیٹ رکھیں : وزارت حج و عمرہریاض( کے این واصف): عازمین حج 2024 کیلئے ایک ضروری اطلاع۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا…
غزہ جنگ کے باعثاسرائیلی لیڈروں میں پھوٹ
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پٹی پر اسرائیلی جنگ ساتویں مہینے میں داخل ہونے کے بعد اسرائیلی لیڈرشپ کے درمیان اختلافات مزید ابھر کر سامنے آنے لگے ہیں۔ ایمرجنسی وار کیبنٹ…
برطانیہ کی امیر ترین پْراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ
لندن : برطانیہ کی امیر ترین پْراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امیر ترین برطانوی شہری مائیکل پلاٹ کی کمپنی کا عملہ بھی…
سعودی ولی عہد کا اماراتی صدر اور امیر قطر سے خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال
ریاض : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے منگل کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل…
آنگ سان سوچی جیل سے نظربندی کیلئے گھر منتقل
یانگون : ہیٹ ویو کے باعث میانمار کی جیل میں قید رہنما آنگ سان سوچی کو نظر بندی کے لیے گھر منتقل کر دیا گیا۔میانمار حکومت کا کہنا ہے کہ…
پاکستان میں شدید بارش اور بجلی گرنے سے 63 ہلاک
اسلام آباد : پاکستان میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 63 ہو گئی ہے۔پاکستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایڈمنسٹریشن کے ترجمان خورشید انور نے…
امریکہ کا ایران کے میزائل پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان
واشنگٹن: اسرائیل پر جوابی حملے کے ردعمل کے پیش نظر امریکہ نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی…
دنیا سوڈان میں ایک سال سے جاری تصادم اور عوام کی حالت زار کو بھول چکی :گوٹریس
اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ سوڈان میں ایک سال سے جاری تنازعات اب عالمی ایجنڈے سے خارج ہو چکے ہیں اور…