شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
بلدی عملہ کا مشن بھگیرتا کے عہدیداران کے ساتھ اجلاس
بھینسہ۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ میں آبی سربراہی میں دشواری کے پیش نظر گذشتہ روز بھینسہ بلدیہ نائب صدرنشین محمد جابر احمد نے بلدیہ کمشنر وینکٹشور راؤ ،…
انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے سیاسی پارٹیوں کا تعاون ضروری: ضلع کلکٹر
کاغذنگر۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے بی اصف اباد ڈسٹرکٹ کلکٹر و ائی اے ایس سنتوش نے کلکٹریٹ کانفرنس حال میں اپنے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایڈیشنل کلکٹر داسری وینو،…
دودھ کولنگ یونٹ کیلئے انتظامات کی ہدایت: کویا سری ہرشا
نارائن پیٹ۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ضلع کلکٹر کویا سری ہرشا نے جلد ہی نارائن پیٹ ضلع مرکز میں بلک دودھ کولنگ یونٹ شروع کرنے کے لئے…
مسلمانوں سے متعلق مودی کا بیان انتہائی گھناؤنا
2024 مودی کی گھر واپسی کا سال ۔ مشتاق ملک کا بیانحیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک نے راجستھان میںوزیراعظم نریندرمودی کے مسلمانوں سے متعلق بیان پر…
سیول سرویسیس کوچنگ کیلئے 516 اقلیتی امیدواروں کی درخواستیں
28 اپریل کو اسکریننگ ٹسٹ، ماہر فیکلٹیز کے ذریعہ 100 امیدواروں کو کوچنگحیدرآباد۔/23 اپریل، ( سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے اقلیتی امیدواروں کو سیول سرویسیس امتحانات کی…
ملک میں تبدیلی کی ہوا ‘ حکومت کے مداح نیوز اینکرس کا لب و لہجہ بھی تبدیل
مودی کی نفرت انگیز تقریر کی مذمت ۔ مودی کے بعد آدتیہ ناتھ نے بھی بکواس شروع کردیحیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) ہندستان میں انڈیا اتحاد کو سبقت ملنے لگی ہے اسی لئے…
راہول گاندھی پر ای راجندر کے ریمارکس کی جگا ریڈی نے کی مذمت
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : سابق وزیر اور حلقہ لوک سبھا ملکاجگیری سے بی جے پی کے امیدوار ایٹالہ راجندر کے ریمارکس کی مذمت…
پول ٹریننگ کلاسیس میں شرکت نہ کرنے والے عہدیداروں کے خلاف مقدمات
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد ڈسٹرکٹ الیکٹورل آفیسر نے لوک سبھا انتخابات سے قبل ٹریننگ کلاسیس میں شرکت نہ کرنے پر 30 عہدیداروں…
کانگریس حکومت مخالف بی سی ، مخالف ایس سی ہے : بی جے پی
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ریونت ریڈی حکومت کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تلنگانہ بی جے پی یونٹ کے نائب صدر…
گرمائی تعطیلات کے باوجود بعض اسکولس میں خصوصی کلاسیس
شدید گرمی کے باعث طلباء کو مشکلات کا سامناحیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کی جانب سے گرمائی تعطیلات کے اعلان کے باوجود دونوں شہروں حیدرآبادو سکندرآباد کے بیشتر اسکولوں میں ہائی…