عرب دنیا

باز کی ریکارڈ 12 لاکھ ریال میں فروخت

ریاض ۔25 اگست (ایجنسیز) ریاض کے شمالی علاقے ملہم میں منعقدہ انٹرنیشنل فالکن بریڈرز آکشن میں ایک باز 12 لاکھ سعودی ریال (3 لاکھ 20 ہزار ڈالر) میں فروخت ہوا۔