کانگریس مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، گجرات میں بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان ہوگا مقابلہ”: ہاردک پٹیل کے کانگریس چھوڑنے پر عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سندیپ پاٹھک کا بیان
احمد آباد: عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن اور گجرات کے انچارج ڈاکٹر سندیپ پاٹھک نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی