شہر کی خبریں

اعلیٰ تعلیم کے شعبہ میں باہمی تعاون کیلئے تلگو ریاستوں کے کونسل فار ہائیر ایجوکیشن کے صدورنشین کا اجلاس

حیدرآباد۔/19 جنوری، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے ہائیر ایجوکیشن کونسل نے تعلیم کے معیار میں بہتری اور تعلیمی اداروں میں بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے باہمی اشتراک