عرب دنیا

عالم غلام رضا قاسمیان رہا

ریاض، 29 مئی (یو این آئی)سعودی عرب نے گرفتار کیے گئے ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان کو رہا کر دیا۔ غلام رضا رہائی پا کر ایران روانہ ہو چکے ہیں۔