عرب دنیا

ایرانی گلوکار کی سزائے موت کالعدم

تہران : ایرانی سپریم کورٹ نے معروف ریپر توماج صالحی کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔توماج صالحی پر ریاست کیخلاف بغاوت کی حمایت، مظاہروں پر اْکسانے کے الزامات لگائے

تاجکستان میں حجاب پہننے پر پابندی

دو شنبہ : تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے پارلیمنٹ نے بل بھی منظور کرلیا ہے، خلاف ورزی