عرب دنیا

شاہ سلمان کا طبی معائنہ

ریاض : سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا اتوار کو جدہ کے قصر السلام میں طبی معائنہ کروایاگیا۔سعودی پریس ایجنسی