عرب دنیا

حماس کے حملے میں اسرائیل کے تین فوجی ہلاک

غزہ : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے جوابی حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج