عرب دنیا

دمام میں مصری طیارہ میں آتشزدگی

دمام : دمام کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مصری ایئرلائن کے طیارہ میں آگ لگ گئی۔ ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق مسافروں اور عملے کو ایمرجنسی ایگزٹ کے ذریعہ نکالا