عرب دنیا

غزہ کو ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق

قاہرہ میں مختلف فلسطینی تنظیموں کے اجلاس کے بعد حماس کا اعلان قاہرہ۔25؍اکتوبر (ایجنسیز) حماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں نے غزہ کو ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کرلیا