عرب دنیا

مارب میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانے تباہ

صنعاء: یمن کے صوبے مارب کے مغرب میں الکسارہ اور المشجح کے محاذوں پر سرکاری فوج اور ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔

شام: صدارتی انتخابات میں 7 خاتون امیدوار

دمشق :شام میں قانون سازوں نےآیندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اپنے ترجیحی امیدوارکے نام کی منظوری دے دی ہے۔صدارتی امیدواروں کی فہرست میں سات خواتین سمیت 51