عرب دنیا

عالم غلام رضا قاسمیان رہا

ریاض، 29 مئی (یو این آئی)سعودی عرب نے گرفتار کیے گئے ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان کو رہا کر دیا۔ غلام رضا رہائی پا کر ایران روانہ ہو چکے ہیں۔

سعودی حکومت پر تنقیدایرانی عالم گرفتار

ریاض۔ 28 مئی (ایجنسیز) سعودی عرب میں ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایرانی عالم کو سعودی حکومت کے خلاف تنقیدی پوسٹ پر گرفتار کیا گیا ہے۔