نیپال میں بھی بوڑھے سیاستدانوں کو ہٹانے کے مسئلہ پر انقلاب
روش کماربی جے پی میں مودی اینڈ کمپنی نے ایک ایسا اصول متعارف کروایا جس کے ذریعہ عمر کی 75 بہاریں دیکھ چکے قائدین کو ان کے گھروں کو واپس
روش کماربی جے پی میں مودی اینڈ کمپنی نے ایک ایسا اصول متعارف کروایا جس کے ذریعہ عمر کی 75 بہاریں دیکھ چکے قائدین کو ان کے گھروں کو واپس
پی چدمبرم (سابق مرکزی وزیر داخلہ )بالآخر، نریندر مودی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کی عقل ٹھکانہ آہی گئی ، تین ستمبر 2025 ء کو حکومت نے کئی ایک اشیاء اور
رام پنیانی راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) جس کا قیام 1925 میں عمل میں آیا تھا 2 اکٹوبر 2025ء کو اپنے قیام کے 100 سال مکمل کرے گی۔
جسٹس (ریٹائرڈ) ایس مرلیدھرسال 2014 ء کے بعد سے عدالتوں کے جو فیصلے آئے ہیں اس پر نہ صرف ماہرین قانون بلکہ عام لوگوں نے بھی اُنگلیاں اُٹھائیں۔ فیصلہ دینے
سیاست فیچرمرکزی وزارت داخلہ نے حال ہی میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ پڑوسی ملکوں پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش
امجد خانجاریہ ہفتہ اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے دفتر کو نشانہ بنانے فضائی حملہ کیا جس میں 6 افراد بشمول حماس کے ایک اہم لیڈر خلیل
٭ کویتا کے سنگین الزامات تلنگانہ کی سیاست میں نیا موڑ٭ کالیشورم ، فارمولہ ای کار ریسنگ ، فون ٹیاپنگ ، بھیڑ بکریوں کا اِسکام٭ کرپشن کے سایے ، تحقیقات
ابوزہیرحافظ سید زبیر ہاشمی نظامی بچوں کو اوائل عمر ہی میں سکھا دینا چاہئے کہ صبر و تحمل اور برداشت کی عادت اپنائیں۔ ان کو ذہن نشین کرادینا چاہئے کہ
مسلمانوں کے تعلیمی، فکری اور اخلاقی زوال کا آئینہ دارlقیادت بے بس l پالیسی میں جھول l کل جماعتی اجلاس کی ضرورت مفتی محمد قاسم صدیقی تسخیرہر دل مئے خیال
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) ہندوستان کا دستور دنیا کے بہترین دستوروں میں شمار کیا جاتا ہے اور عالمی سطح پر دستور ہند یا آئن ہند کو قدر
جنوبی ہند کی سیاست پر خاندانی کشمکش کا سایہ ٭ بی آر ایس اور وائی ایس آر کانگریس اندرونی بحران کا شکار٭ بہن ۔ بھائیوں کے جھگڑوں نے کارکنوں کو
سید ولی اللہ قادری حوصلہ افزا وراثت:ایک نڈر دانشور سے لے کر ہندوستان کی محنت کش عوام کی آواز بننے تک، سوروارم سدھاکر ریڈی نے اْس جدوجہد کی علامت پیش
روش کمار ہندوستان اور امریکہ کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے پہلے ہمارے ملک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کئے اور پھر روس سے تیل خریدنے
محمد اسد علی ، ایڈوکیٹموجودہ دور میں کثرت سے طلاق اور خلع کے واقعات ہورہے ہیں۔ شوہر اور بیوی میں اختلافات ایک عام بات ہوچکی ہے۔ میاں اور بیوی دونوں
روش کمارچیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار فی الوقت راہول گاندھی پر کافی برہم ہیں۔ انہوں نے قائد اپوزیشن کی جانب سے ووٹ چوری اور الیکشن کمیشن ۔ بی جے پی
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر داخلہنریندر مودی حکومت نے اگست 2019 ء میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعہ ریاست جموں وکشمیر کو خصوصی موقف عطا کرنے والی دستور کی دفعہ 370 کو
خلیل قادریکہتے ہیں سیاست میں کبھی بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔ چند ماہ بلکہ چند ہفتے قبل تک یہ کہا جا رہا تھا کہ ملک میں مودی کا کوئی
جرائم ایک بہانہ … نائیڈو اور نتیش اصل نشانہ ووٹ چور گدی چھوڑ … راہول کے نعرہ سے سیاسی سونامی رشیدالدینجمہوریت یا پولیس اسٹیٹ۔ نریندر مودی حکومت یا ہٹلر کی
محمد ریحانغزہ میں اسرائیل، فلسطینیوں کی نسل کشی، اُن کی نسلی تطہیر اور قتل عام کیلئے اب ’بھوک‘ کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔ نتیجہ میں اب تک
انجینئر محمود اقبالوہ کاغذ کی کشتی ، وہ بارش کا پانیبڑی خوبصورت تھی وہ زندگانیکیا آپ آگے آگے ہی دیکھ رہے ہیں یا کبھی پیچھے کی طرف مڑ کر دیکھنے