جا دکھا دنیا کو مجھ کو کیا دکھاتا ہے غرور
یوکرین سے ہمدردی … غزہ پر خاموشی مودی کا جانشین کون … بی جے پی میں سناٹا رشیدالدین’’قول اور فعل میں تضاد‘‘ انسان دوسروں کو درس دے لیکن خود اس
یوکرین سے ہمدردی … غزہ پر خاموشی مودی کا جانشین کون … بی جے پی میں سناٹا رشیدالدین’’قول اور فعل میں تضاد‘‘ انسان دوسروں کو درس دے لیکن خود اس
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) حکومت نے من مانی کرتے ہوئے تین فوجداری قوانین کو نہ صرف تبدیل کیا بلکہ ان کے خالص ہندی اور سنسکرت نام بھی
روش کمار ہجومی تشدد کے واقعات کی رپورٹ کیسے کی جائے آج یہ ایک بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے کیوں کہ ہجومی تشدد ہے یا نہیں اسے لے کر
محمد ریاض احمدہمارے ملک کی آبادی 140 کروڑ ہے ان میں سے خود مودی حکومت کا دعویٰ ہے کہ 80 کروڑ لوگو ں کو وہ ماہانہ مفت راشن فراہم کرتی
30 سال سے اردوزبان دانی ، اردو دانی ، جواہر اردو اور اردو انشاء امتحانات کا انعقاد29 ستمبر 2024 کو ملک اور بیرون ملک امتحانات کے مراکز ڈاکٹر محمد ناظم
عثمان شہید ایڈوکیٹ زرِ مہر کی ادائیگی یا مہر کی رقم دلہن کونہ دینا مسلم معاشرہ میں خطرناک رجحان یا پھر خطرناک مسئلہ بن گیا ہے اور یہ مسلم سماج
امجد خانغزہ میں فلسطینیوں پر اسرایلی درندگی کا سلسلہ جاری ہے۔ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل۔ فلسطین جنگ کا آغاز ہوا جس میں اب تک 38000 سے زائد فلسطینیوں نے
لوک سبھا …راہول ہوئے مودی پر بھاری ظلم کے خلاف مسلمان مزاحمت اختیار کریں رشیدالدینہر گمان اور اندازے کا درست ہونا ضروری نہیں ہے۔ خاص طور پر سیاست کے میدان
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر داخلہپارلیمنٹ کے اجلاس میں جو کچھ ہوا اس کا مشاہدہ سارے ملک کے لوگوں نے کیا ۔ صدر کے خطبہ پر تحریک تشکر کے دوران راہول
مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانیپہلی بار ملک کے علماء ، ائمہ مساجد نے ووٹر شناختی کارڈس بنوانے میں، کرکشن کروانے، رائے دہی کے دن ووٹ ڈلوانے میں ایک بڑا کردار
روش کمارپارلیمنٹ میں انڈیا اتحاد نے ای ڈی اور سی بی آئی جیسی مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بلند کئے کہ تانا شاہی نہیں چلے گی
مجید صدیقیمودی حکومت کے دودوست ایسے ہی ہیں جیسےہوئے تم دوست جس کےدشمن اُس کا آسماں کیوں ہوغالبؔوزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے اعلی قائدین ہمیشہ سے یہی
پی رمنعام انتخابات 2024 جو ہمارے ملک کے 18 ویں عام انتخابات تھے تاریخ میں اس لئے بھی نمایاں طور پر رقم کئے جائیں گے کیونکہ ان انتخابات میں ان
لوک سبھا چناؤ … دستور بمقابلہ ہندوتوا مسلمان جاگو … ووٹ کا متحدہ استعمال ضروری رشیدالدیننریندر مودی حکومت کے مستقبل کو طئے کرنے کیلئے 285 لوک سبھا حلقوں کے رائے
روش کمار وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں اکثر یہی کہا جاتا ہے کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں بہت جھوٹ بولتے ہیں کذب بیانی میں ان کا کوئی جواب
رام پنیانی ملک میں آج کل کانگریس کا انتخابی منشور موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ کانگریس قائدین نے موجودہ حالات میں ملک کے دستور، جمہوریت اور سیکولرازم کے ساتھ ساتھ
امجد خانغزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی درندگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر روز اسرائیل حملوں میں درجنوں فلسطینی جام شہادت نوش کررہے ہیں کثیر تعداد میں زخمی ہو رہے
محمد ریاض احمدحیدرآباد فرخندہ بنیاد کو اس بات کا اعزاز حاصل رہا ہیکہ اس کے دامن میں ایسے عظیم شخصیتوں نے جنم لیا ہے جنہوں نے اپنے اخلاق و کردار
ایڈوکیٹ عثمان شہید بلبل ہند ڈاکٹر اقبالؒ نے ترانہ ہندرقم طراز کرتے ہوئے کیا خوب کہا ؎سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہماراواقعی گلستانِ
جھانوی سینریاست تلنگانہ کے پارلیمانی حلقہ کریم نگر میں چہارشنبہ کو بی جے پی امیدوار کی انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مہم میں ایک