مضامین

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

کجریوال گرفتار … انڈیا اتحاد پر وار نریندر مودی … ڈراؤ پھر اٹھالو کی پالیسی رشیدالدین’’ پہلے ڈراؤ اور پھر اٹھالو‘‘ نریندر مودی حکومت اپوزیشن کے ساتھ اسی پالیسی پر

شوربہ کچن اور تحقیقاتی ایجنسیاں

پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) ہم نے سوچا کہ ہم صرف اور صرف حروف تہجی کے سوپ میں ہیں۔ مثال کے طور پر انکم ٹیکس، سی بی آئی،

 رمضان غم گساری کا مہینہ

 رسول اللہﷺ نے رمضان المبارک کو غم گساری کا مہینہ( شہر المواساۃ) بھی فرمایا ہے ، یعنی جیسے یہ خدا کو راضی کرنے اور اس کے سامنے جھکنے کا مہینہ

مسلسل دشمنِ جاں کی نگہبانی میں رہنا ہے

مودی حکومت … جمہوریت یا ڈکٹیٹر شپ CAA … سپریم کورٹ پر ملک کی نظریں رشیدالدینہندوستان میں جمہوریت ہے یا پھر ڈکٹیٹر شپ اِس بارے میں عام آدمی کے ذہن

برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر

عثمان شہید ،ایڈوکیٹہندوستان کسی قبیلے ،فرقے ،کسی مذہب یا کسی فردِ واحد کی ملکیت نہیں ہے۔یہ وہ ہر شخص کا وطن عزیز ہے جو یہاں آیا رہ گیا۔ یہاں کی

 روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن

        روزہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک بنیادی رکن ہے، یہ بنیادی ارکان اسلام کے وہ ستون ہیں جن پر دین اسلام کی عمارت

سیاسی لوگ کسی کا بھلا نہیں کرتے

چناؤ کا موسم … نفرت کی جگہ ترقی کا نعرہ گجرات فسادات کے 22 سال … انصاف ابھی باقی رشید الدینلوک سبھا الیکشن2024 کا بگل الیکشن کمیشن کی جانب سے

سات مرحلوں میں رائے دہی ٹھیک نہیں

پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر داخلہ ا لیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے مجوزہ لوک سبھا انتخابات کا اعلامیہ اور شیڈول ( تواریخ ) کا اعلان جاریہ ہفتہ جاری

چندہ کا دھندہ اور ایس بی آئی

روش کمارسپریم کورٹ نے الیکٹورل بانڈ اسکیم کی منسوخی کا فیصلہ کرتے ہوئے نہ صرف مودی حکومت بلکہ ملک کی سب سے بڑی بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو پریشانی