مضامین

مودی جی کو شرم کیوں نہیں آتی ؟

روش کماروزیراعظم نریندر مودی آج کل عجیب و غریب باتیں کررہے ہیں اپنی نفرت انگیز تقاریر کے ذریعہ ایسا الگتا ہے کہ انہوں نے عہدہ وزارت عظمی کا وقار اس

جمہوریت میں ووٹ کی اہمیت

عثمان شہیدایڈوکیٹجس طرح نکاح کے دو بول کے لئے قانونی حیثیت پانے کے لئے نکاح کی ضرورت ہے اسی طرح جمہوری حکومت کی بقاء کے لئے ووٹ کی اہمیت ہے

کس طرف کو چلتی ہے اب ہوا نہیں

لوک سبھا الیکشن … مودی کمزور پڑگئے گیارنٹی کا نیا شوشہ …ووٹنگ مشینوں پر بھروسہ رشیدالدین’’امید، اعتماد اور گیارنٹی‘‘ وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھا چناؤ کیلئے یہ نعرہ دیا

رضیہ بیگ … خراج عقیدت

فریدہ راجمیں نے اکثر محسوس کیا ہے کہ ہماری زندگی میں ایسی بہت کم شخصیتیں ہیں جن سے ہم اس قدر متاثر ہوں کہ بے اختیار دل چاہے ان کے

امیدواروں کیخلاف فوجداری مقدمات

قیدیوں اور جیلوں کی حالت سدھارنے پر توجہ کیوں نہیں ؟ حمرہ قریشیحال ہی میں اسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (ADR) اور نیشنل الیکشن واچ کی حقائق پر مبنی ایک

باطل سے دبنے والے ائے آسمان نہیں ہم

ڈاکٹر محمد سراج الرحمنعالم اسلام بہت ہی سنگین حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے متبرک مہینہ رمصان المبارک کا اہتمام کیا ۔ قبلہ اول کی حفاظت میں ہزاروں کم و بیش

سچ کون بولتا ہے اداکار کون ہے

7 نریندر مودی … چور کی بومڑی سب سے آگے7 ممتا بنرجی کی جراتمندی … متنازعہ فلموں کی سیاست رشیدالدینعام طور پر چور اپنے جرم سے بچنے کیلئے ہجوم میں

کیا بی جے پی کی ہیٹ ٹرک ہوگی

امیتابھ تیواریبی جے پی نے 44 برسوں کی مسلسل جدوجہد کے بعد موجودہ مقام حاصل کیا ۔ بی جے پی قائدین اس بات کا دعوی کرتے ہیں کہ 44 برسوں

مختار انصاری غریبوں کا مسیحا یا مافیا

ایڈوکیٹ عثمان شہیدملت کے مقدر کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا۔صبح ہوتے ہوتے یہ چراغ گل ہوگیا۔ جس کے ذمہ گھپ اندھیرے میںراستہ بتانا تھا۔وہ چراغِ محفل بھی اندھیروں سے