کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
جگدیپ دھنکڑ …بڑے بے آبرو ہوکر … ملک میں مسائل … نریندر مودی فلائیٹ موڈ میں رشیدالدینظل الٰہی کو غصہ کیوں آیا؟ عالم پناہ کو آخر کس گستاخی نے ناراض
جگدیپ دھنکڑ …بڑے بے آبرو ہوکر … ملک میں مسائل … نریندر مودی فلائیٹ موڈ میں رشیدالدینظل الٰہی کو غصہ کیوں آیا؟ عالم پناہ کو آخر کس گستاخی نے ناراض
پروین کمالاقوام عالم کے ذہنوں سے ابھی تک ’’بریگزٹ‘’ کا لفظ نہیں اترا ہوگا یعنی برطانیہ کی علحدگی جو یوروپی یونین سے پانچ سال قبل ہوئی تھی۔ اس کی تفصیلات
امجد خاناگر آپ آج عالمی نقشہ میں فلسطین کو تلاش کریں گے تو تلاش کرتے رہ جائیں گے لیکن آپ کو عالمی نقشہ میں فلسطین نام کا کوئی ملک کوئی
محمد ریاض احمدمتحدہ ہندوستان میں حیدرآباد دکن کی مملکت آصفیہ یا سلطنت آصف جاہی (1724-1948)، اس کے حکمرانوں، اپنی رعایا کیلئے ان کی گراں قدر فلاحی و بہبودی خدمات، ان
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) آج کل الیکشن کمیشن کی کارکردگی اُس کی غیرجانبداری پر سنگین سوالا ت اُٹھائے جارہے ہیں ۔ اُس پر یہ بھی الزامات عائد
عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہایران ۔ امریکہ کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام اور دوسرے مسائل پر 9ہفتوں میں صرف 5 اجلاس ( مذاکرات کے پانچ مراحل) میں امریکہ کے
پارلیمنٹ مانسون سیشن… کیا مودی کا ریٹائرمنٹ قریب ہے؟ اذان مراٹھی میں … بابر اور اورنگ زیب پھر نشانہ رشیدالدیننریندر مودی کے لئے اسٹیج سجایا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون
روش کمار’’ٹیسلا‘‘ بالآخر ہندوستانی مارکٹ میں داخل ہو ہی گئی۔ ارب پتی ایلون مسک کی زیرقیادت الیکٹرانک وہیکلس تیار کرنے والی اس کمپنی نے ممبئی میں اپنے پہلے شوروم کا
ڈاکٹر محمد سراج الرحمن فاروقیعالم اسلام 1447 ہجری میں داخل ہونے سے پہلے یعنی اواخر ذوالحجہ میں اسرائیل ، امریکہ کے منہ پر زبردست طمانچہ رسید کرتے ہوئے اُن کے
روش کمارمتحدہ عرب امارات اب ایسا لگتا ہے کہ دنیا کے ارب پتیوں کا مرکز بننے جارہا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک یہاں تک کہ امریکہ، برطانیہ، دوسرے مغربی ممالک
کانچہ ایلیا شیفرڈہمارے ملک کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے حالیہ عرصہ کے دوران ہندی کی تائید و حمایت اور انگریزی کی مخالفت میں ایک بیان دیا ہے ۔ انھوں نے
الیکشن کمیشن … سپریم کورٹ کے کٹہرے میں کرن رجیجو … مسلمانوں پر احسان مت کیجئے رشیدالدینسپریم کورٹ کے کٹہرے میں الیکشن کمیشن۔ ملک کا کوئی بھی ادارہ بھلے وہ
محمد نصیرالدینلفظ ’’ہندو‘‘ کی ابتداء کے بارے میں تاریخ میں کوئی متعین بات یا ثبوت نہیں ملتا، لیکن اس کے باوجود تمام اہل علم اور تاریخ دانوں کا اس بات
ڈاکٹر پی ونئے کمارہم نصف درجن یعنی 6 دوستوں کا ایک گروپ ہے جو کنڈرگارٹن دوریا بچپن کے ساتھی ہیں اور باقاعدہ طور پر عشائیہ پر ملاقات کرتے ہیں۔ کبھی
روش کمارامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کب کیا کہہ دیں، کب کیا کرجائیں، یہ کوئی بھی یقین سے نہیں کہہ سکتا۔ کوئی یہ بھی بتا نہیں سکتا کہ ٹرمپ کب کس
پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر داخلہ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اپنے قیام سے ہی ہندوستان کو ہندو ساشٹرا بنانے کا مقصد لئے چل رہی ہے اور اس
امجد خانہندوستان میں ایسی بے شمار مائیں ہیں جو فرقہ وارانہ تشدد میں شہید اپنے بیٹوں کی جدائی کا غم سہتے ہوئے زندگیاں گذار رہی ہیں یا پھر برسوں سے
راہول گاندھی … سنسد سے سڑک تک عوام کی آواز LOP کا کامیاب ایک سال … بی جے پی اور آر ایس ایس میں بھونچال بہار میں ووٹ بندی …
سیاست فیچرملک بھر میں آج کل امراض قلب اور حرکت قلب بند ہونے کے باعث نوجوانوں اور ایسے مرد و خواتین کے اموات کے کافی چرچے ہیں جن کی عمریں
رام پنیانیہندوستان نے گزشتہ 40 برسوں کے دوران مذہبی اقلیتوں کو ڈرانے دھمکانے اور انہیں مختلف بہانوں سے نشانہ بنانے کے بے شمار واقعات کا مشاہدہ کیا ہے۔ خاص طور