Wednesday , December 2 2020

مضامین

رفیق زندگی، شریک زندگی || ازقلم :عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری

رفیق زندگی، شریک زندگی || ازقلم :عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری مرد ہو یا عورت دونوں کو اپنی مرضی کاساتھی (selection of life partner)چُننے کی آزادی ہے۔ ترقّی یافتہ معاشرے میں شریک حیات کے انتخاب کے سلسلے میں علمی لیاقت، اچھّی نوکری، حُسن وجمال، ماڈرن سوچ، اونچاخاندان، مال ودولت، ذات برادری، کفو، …

Read More »

حضور پاک ﷺ کے عمدہ اخلاق: مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب

حضور پاک ﷺ کے عمدہ اخلاق: مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب     ہمارے پیغمبر نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ بچپن سے ہی بہت بااخلاق، رحمدل اور ملنسار تھے، وہ ہمیشہ سچ بولتے تھے، لوگ انہیں صادق اور امین کہتے تھے، صادق کا مطلب ہوتا ہے سچا اور امین …

Read More »
[quads id=1]

رسول عربی ﷺ کے پیغام میں ہی نجات ہے

رسول عربی ﷺ کے پیغام  میں ہی نجات ہے

ظفر آغا بھلا عید میلاد کی تاریخ سے بڑھ کر کوئی دن و تاریخ ہو سکتی ہے۔ یہ وہ مبارک روز ہے جس روز خاتم المرسلین نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے۔ ظاہر ہے کہ اس مبارک دن جس قدر خوشیاں منائی …

Read More »

جوبیڈن جیتے یا ٹرمپ… ہند۔ امریکہ دفاعی تعلقات کی کشیدگی کا امکان

اپرنا پانڈے چین یا کورونا وائرس وباء کے برعکس صدر امریکہ کی انتخابی مہم میں ہندوستان کا تذکرہ بہت کم ہوتا ہے۔ سابق صدر بارک اوباما نے ہند۔ امریکی دفاعی تعلقات کو 21 ویں صدی عیسوی میں شاندار شراکت داری قرار دیا تھا۔ اگر ڈونالڈ ٹرمپ دوبارہ صدر امریکہ منتخب …

Read More »

مغربی ایشیا میں چین ۔ سعودی نیوکلیر معاہدہ سے اسلحہ کی دوڑ کا آغاز

عادل رشید ایک ایسے وقت جبکہ دنیا توقع کررہی تھی کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں شامل ہو جائے گا۔ برطانیہ کے ایک نامور روزنامہ نے خبر پر مبنی ایک کہانی شائع کی ہے کیونکہ اسرائیل نے سعودی …

Read More »

ہندوستان : فرقہ پرست، دستور اور مسلم اقلیت

ہندوستان : فرقہ پرست، دستور اور مسلم اقلیت

رام پنیانی ایک سال قبل ( 10 اکتوبر 2019) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کہا تھا کہ ہندوستانی مسلمان ہندووں کے باعث دنیا میں سب سے زیادہ خوش ہیں اور اب ان کا یہ کہنا ہے کہ سب سے زیادہ خوشحال اور پرمسرت مسلمان صرف ہندوستان میں پائے …

Read More »

شوہر اور بیوی میں نااتفاقی طلاق کا سبب

شوہر اور بیوی میں نااتفاقی طلاق کا سبب

محمد اسد علی ، ایڈوکیٹ دور حاضر میں خاندانی اور روایتی اقدار کو بڑی حد تک بالائے طاق رکھا جارہا ہے اور اخلاق و اداب کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ ماضی میں شوہر اور بیوی کو ’’ایک جان دو قالب‘‘ کہا جاتا تھا اور یہ ازدواجی رشتہ آخر تک برقرار …

Read More »

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حریفوں کا انجام

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حریفوں کا انجام “قرآن کی آیت کریمہ: “إِنَّ شَاْنِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ” (بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام ونشان ہونے والا ہے) کو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بغض وحسد رکھنے والے اور آپ کی قیادت سے اختلاف کرنے …

Read More »

ہندوستان فرانس کی حمایت میں اُترا ،بھارت کی ہندوتوا سرکار کی شرمناک اسلام دشمنی:

ہندوستان فرانس کی حمایت میں اُترا ،بھارت کی ہندوتوا سرکار کی شرمناک اسلام دشمنی:  ہندوستان کی وزارت خارجہ نے آفیشل بیان جاری کرتے ہوئے فرانس کے صدر میکرون کی حمایت کا اعلان کردیا ہے اپنے بیان میں وزارت خارجہ برائے حکومت ہند نے کہا کہ : ” ہم فرانس کے …

Read More »

تحریک خلافت کے سو سال اور ہندو مسلم اتحاد

وینکٹ پارسا سال 2020ء ہندوستان میں شروع کردہ تحریک خلافت کے 100 ویں سال کی حیثیت رکھتا ہے اور شائد آج کی نسل کو یہ معلوم نہیں کہ ہمارے ملک کی جدوجہد آزادی کے دوران تحریک خلافت نے ہندومسلم اتحاد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ 1920ء میں کل ہند …

Read More »

بہار میں مسلمانوں کی سیاسی محرومی

عبدالرحمن بہار نامور مذہبی اور سماجی مصلحین کی سرزمین ہے جو نہ صرف معاشرتی مذہبی اعمال میں اصلاح کرنا چاہتے ہیں بلکہ سماجی مساوات، سماجی خیرسگالی اور سماجی انصاف کی بھی تائید میں ہیں۔ یہ تمام امن اور خیرسگالی کے کلیدی عناصر ہیں۔ یہ نہ صرف مہاتما گوتم بدھ، مہاتما …

Read More »

زرعی قوانین کے استحصال کا انداز

زرعی قوانین کے استحصال کا انداز

سچن پائیلٹ تین زرعی قوانین ۔ اشیائے ضروریہ (ترمیم) قانون، زرعی پیداوار کی فروخت کی کمیٹی (اے پی ایم سی) ضمنی قانون، کاشتکاروں (بااختیاری و تحفظ) معاہدہ برائے یقینی قیمت اور زرعی خدمات قانون ۔ نے ملک گیر سطح پر کاشتکاروں کو مایوس کیا ہے۔ قوانین کی سخت دفعات سے …

Read More »

گاندھی ۔ گوڈسے قوم پرستی کے متضاد نظریات

رام پنیانی اس گاندھی جینتی کے موقع پر ٹوئٹر پر یہ دیکھا گیا کہ ناتھورام گوڈسے کا ٹرینڈ چلایا جارہا تھا۔ ایسا محسوس ہورہا تھا کہ یہ جان بوجھ کر کیا گیا اور ٹوئٹر پر ایک طوفان برپا کردیا گیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس طرح کے ٹرینڈ …

Read More »

ٹی آر پی کا جھگڑا پرانا کھیل جاری

روش کمار ریٹنگ کو لیکر جو بحث چل رہی ہے اس میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ نہ لیں۔ غور سے سنیں دیکھیں کہ کون کیا کررہا ہے۔ جن پر فرضی خبریں Fake News اور نفرت پھیلانے کا الزام ہے وہی بیان جاری کررہے ہیں کہ اس کی اجازت …

Read More »

دل کے سو ٹکڑے ہیں ہر ٹکڑے پہ تیرا نام ہے|| حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم

 دل کے سو ٹکڑے ہیں ہر ٹکڑے پہ تیرا نام ہے|| حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم اُمت پر رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کا ایک اہم حق آپﷺ سے محبت ہے ، ایسی محبت جو تمام محبتوں سے فائق ہو ، جو مؤمن کے رگ …

Read More »

حضور پاک ﷺ کے عمدہ اخلاق: مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب

حضور پاک ﷺ کے عمدہ اخلاق: مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب   ہمارے پیغمبر نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ بچپن سے ہی بہت بااخلاق، رحمدل اور ملنسار تھے، وہ ہمیشہ سچ بولتے تھے، لوگ انہیں صادق اور امین کہتے تھے، صادق کا مطلب ہوتا ہے سچا اور امین کا …

Read More »

ہندوتوا سیاست کا شکار خود ہندو سماج

ظفر آغا صاحب، کوئی کتنا چھپا لے حقیقت آخر حقیقت ہوتی ہے اور آخر عیاں ہو ہی جاتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سنگھ اور بی جے پی کو اس ملک کے آئین سے اللہ واسطے کا بیر ہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اس ملک کا آئین اس …

Read More »

بہار کے طلبہ 6 سال سے مذاق کا نشانہ

روش کمار بہار میں طلبہ کے امتحانات نہیں لئے جاتے ہیں طلبہ صرف فارم کی خانہ پری کرکے چھ چھ سال تماشہ دیکھتے ہیں۔ اس نئے تعلیمی نظام کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو نوبل انعام اور ان کے نائب یعنی ڈپٹی چیف منسٹر سشیل کمار مودی کو اقوام …

Read More »

ہندوستان سے ایمنسٹی کا اخراج ہندوستانی جمہوریت پر سوال

کرن تھاپر آپ کو نریندر مودی کی جانب سے ہندوستان کا حوالہ دیتے ہوئے اس کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت قرار دینے پر فخر کا احساس یاد ہوگا انہوں نے اپنی وزارت عظمیٰ کے اولین برسوں میں بار بار اس کا اعادہ کیا۔ کوئی بھی ان کی اس …

Read More »

ہندوستان میں تبدیلیٔ مذہب اور عیسائی مخالف تشدد

رام پنیانی حالیہ عرصہ کے دوران ملک میں بیرونی فنڈس اور تبدیلیٔ مذہب کے بارے میں بہت کچھ باتیں کی گئیں اور اس طرح کے مسائل اٹھانے میں حکمراں بی جے پی اور اس کی سرپرست تنظیم کے ساتھ ساتھ سنگھ پریوار کی ذیلی تنظیمیں ہی آگے دکھائی دیتی ہیں۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT