نریندر مودی کو کس کس کا اوتار بنایا جائے گا؟
روش کماربی جے پی قائدین خاص کر وزیراعظم ہند مودی کی چمچہ گری اور ان کی جھوٹی تعریف و ستائش کرنے والے انہیں ایک طرح سے اوتار سمجھتے ہیں۔ خود
روش کماربی جے پی قائدین خاص کر وزیراعظم ہند مودی کی چمچہ گری اور ان کی جھوٹی تعریف و ستائش کرنے والے انہیں ایک طرح سے اوتار سمجھتے ہیں۔ خود
اقلیتوں کو خود روزگار کیلئے 840 کروڑ روپئے مختص تاریخی فیصلہ میناریٹی سب پلان اقلیتوں کا دیرینہ مطالبہ اقلیتوں پر حملوں کی روک تھام کیلئے خصوصی قانون سازی ضروری فلاحی
رام پنیانیہندوستان میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی معاشی حالت انتہائی ابتر ہے اور یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ حکومتیں چاہتے ہوئے بھی اقلیتوں کی بہبود کیلئے اقدامات نہیں
عقیل احمدہندوستان میں ما ضی کے سیاستداں بہت غریب ہوا کرتے تھے ۔ اپنی غربت کے باوجود انہیں اسمبلی اور پارلیمنٹ کے انتخابات میں بآسانی کامیابی حاصل ہوتی تھی ۔
ہولی میں نفرت کا رنگ …خوشیوں کے دشمن کون؟ تہوار + تناؤ …ملک کیلئے چیلنج رشیدالدینرنگ میں بھنگ کا محاورہ تو ہر کسی نے سنا ہوگا لیکن آزاد ہندوستان کی
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) ساری دنیا میں آج کل حقوق انسانی، حقوق انسانی سے متعلق عالمی چارٹر، حکومتوں، حکمرانوں کے اقدامات، جمہوریت کی کمزوریوں اور اس کے
ڈاکٹر ادریس قریشیکہاوت ہے کہ بچہ اگر روئے نہیں تو ماں بھی دودھ نہیں پلاتی ہے اور یہ کہاوت موجودہ حالات میں درست ثابت ہو رہی ہے۔ادھر مسلم تنظیموں نے
روش کمارایلون مسک نے لگتا ہے کہ مودی کی جگہ لے لی ہے۔ پہلے جنگ چھڑی ہوئی تھی کہ وزیراعظم نریندر مودی کا قریبی کون ہے اب لڑائی اس بات
ایم ڈی رتنا کمارتلنگانہ اور آندھراپردیش کے سیاسی حلقوں میں اس بات کی قیاس آرائیاں زوروں پر ہیں کہ ریاست تلنگانہ کی ریاست میں چندرابابو نائیڈو کی تلگودیشم پھر سے
محمد عبدالمعز خانپارٹنر خان اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹمرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے چھوٹے بیوپاریوں، تاجرین اور صنعت کاروں کو بااختیار بنانے اور ان کے کاروبار و تجارت کو
ابو عاصم اعظمی …آخر کس جرم کی سزا؟ مساجد پر بلڈوزر … نفرت کا عروج ملک کیلئے نقصان دہ رشیدالدینابو عاصم اعظمی کا قصور کیا ہے؟ جمہوریت، دستور اور قانون
پی چدمبرم سابق مرکزی ومیر داخلہجب سے دستور ہند میں سال 1977 کے دوران 42 ویں ترمیم کی گئی تب سے ریاستوں کے سروں پر حد بندی کی تلوار لٹک
روش کمار حالیہ عرصہ کے دوران شیئر مارکٹ میں زبردست اُتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے جس کے نتیجہ میں سرمایہ کاروں کو ہزاروں کرڑوں روپئے کا نقصان ہوا ہے اور
ڈاکٹر زرینہ پروینہندوستان کی متنوع تہذیب ساری دنیا میں اپنی ایک منفرد شناخت اور پہچان رکھتی ہے اور اگر ہم اس کے شاندار ماضی پر ایک طائرانہ نظر دوڑاتے ہیں
پروین کمالگزشتہ دنوں جرمنی میں عام انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر رہیں۔ نتائج کے مطابق اس بار جرمنی کی سب سے بڑی قدامت پسند سیاسی پارٹی ’’کرسچن ڈیموکریٹک‘‘ نے جیت
محمد نعیم وجاہت آج کل یونیورسٹی آف سائنس و ٹکنالوجی میگھالیہ اور اس کے چانسلر ڈاکٹر محبوب الحق کے بہت زیادہ چرچے ہیں۔ وہ فی الوقت تعصب و جانبداری اور
ٹرمپ کیوں ناراض ہیں مودی سے؟ یوگی …اُردو کی بُرائی بھی اُردو زبان میں رشیدالدین’’بدلے بدلے مرے سرکار نظرآتے ہیں‘‘۔ وزیراعظم نریندر مودی کے ذہن میں یہی جملہ ایک سوال
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر داخلہ مجھے عام طورپر کسی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے بلند بانگ دعوؤں اور وعدوں پر شک ہوتا ہے اور جہاں تک میرا سوال
رام پنیانیایرک جان اریسنٹ ہابس وام کے بارے میں کون نہیں جانتا وہ ایک برطانوی مارکسٹ مورخ تھے جنہوں نے صنتی سرمایہ دارانہ نظام سوشلزم اور قوم پرستی کے عروج
روش کمارہمارے ملک میں بڑی سرعت کے ساتھ اقدامات کرتے ہوئے مودی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کردیا ہے۔ گیانیش کمار راجیو کمار کی جگہ حاصل کرچکے ہیں۔