نیتاجی سبھاش چندر بوس فرقہ پرستوں کے کٹر مخالف
رام پنیانی جاریہ سال نیتاجی سبھاش چندر بوس کی سالگرہ تقاریب بڑے پیمانے پر منائی گئی اور اس ضمن میں متعدد پروگرامس (23 جنوری) کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
رام پنیانی جاریہ سال نیتاجی سبھاش چندر بوس کی سالگرہ تقاریب بڑے پیمانے پر منائی گئی اور اس ضمن میں متعدد پروگرامس (23 جنوری) کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
روش کمارمندیپ پونیا کی گرفتاری سے مجھے بہت رنج پہنچا اور میرے جذبات مجروح ہوئے۔ ہاتھرس کیس میں صدیق کپن کا کچھ پتہ نہیں چل رہا ہے۔ کانپور کے امیت
لکشمی دیوی راج اردو زبان ہے مذہب نہیں ہے! زبانوں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اور زبانوں کی طرح اردو بھی ہندوستان کی ایک زبان ہے۔ ہندوستان میں
پروین کمالگزشتہ سال 3 اکٹوبر کو جرمن اتحاد کے 30 سال مکمل ہونے کے اس خاص موقع پر ہم نے ’’برلن‘‘ کے دورے کا پروگرام بنایا۔ اگرچہ کہ اس وقت
ڈاکٹر محی الدین حبیبی 20 جنوری کی صبح آفتاب تو اُفق پر نمایاں تو ہوالیکن اسی دن صبح صبح شعری دنیا کی سحر نہ ہوئی کیونکہ دکن کا ’’آفتابِ سخن‘‘
سید امتیاز الدینسال 2020ء کے آغاز پر جن لوگوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی ہوگی ان کو شائد پتہ بھی نہ تھا کہ یہ سال اُن
قوتوں، صلاحیتوں، حوصلوں، اُمنگوں، جفا کشی، بلند پروازی اور عزائم کا دوسرا نام نوجوانی ہے۔ کسی بھی قوم وملک کی کامیابی وناکامی، فتح و شکست، ترقی وتنزلى اور عروج وزوال
پی چدمبرم حکومت کیلئے کوئی اچھا نہیں ہورہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت کے خلاف ہوا چل رہی ہے ، کسان برہم ہیں، کسانوں کا احتجاج ملک کے دیگر
عبد الباری مسعوددنیا کے مختلف علاقوں میں مذہبی مقامات پر حملوں کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ اقوام متحدہ نے جمعرات کو متفقہ طور پر ایک
رام پنیانیچیف منسٹر ہریانہ ایم ایل کھتر کا حال ہی میں ایک بیان منظر عام پر آیا ہے جس کے مطابق حکومت ہریانہ نے فریدآباد میں واقع خان عبدالغفار خان
محمد مصطفی علی سروریسال 2016-17ء تک بھی محمد سراج کے بارے میں کرکٹ کے شائقین بھی زیادہ نہیں جانتے تھے۔ اس برس رانجی ٹرافی کے میاچس میں حیدرآباد کی ٹیم
ڈاکٹر اسلم عبداللہہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے 2019 میں جب امریکہ کا دورہ کیا وہ غلط نہیں تھے۔ انہوں نے ہیوسٹن میں ہاوڈی مودی ریلی میں نہ صرف شرکت
روہی تیواریمودی حکومت مرکزی بجٹ برائے سال 2021-22 کی تیاری میں مصروف ہے۔ توقع ہے کہ معیشت پر وباء کے اثرات کا گہری نظر سے مشاہدہ کیا جائے گا اور
کسانوں کی طاقت … حکومت جھکنے پر مجبور مسلمان کب جاگیں گے … مخلص اور بے لوث قیادت ضروری رشیدالدیندنیا صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے اور بدلتے جمہوری اقدار
پی چدمبرم ٹی وی چیانل کا نام اہمیت نہیں رکھتا، صحافی کا نام اہمیت نہیں رکھتا، چیانل کے خلاف دوسرے معاملات کے متعلق الزامات بھی آج کے کالم سے تعلق
ظفر آغاآخر جھوٹ و فریب کی حد ہوتی ہے اور جب وہ اپنی حد سے گزر جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ جھوٹ کی ہانڈی ایک روز پھوٹ جاتی ہے۔
ششی شیکھرگزشتہ دس سال سے انتہا پسند قوم پرستی عالمی سطح پر عروج پا رہی ہے۔ فرانس اور امریکہ میں خاص طور پر یہ مسئلہ نمایاں ہے لیکن اس کے
محمد ریاض احمد اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغسارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہےحضرت داغ کا یہ شعر یقینا کی ساری دنیا میں اردو زبان
ڈاکٹر محمد سراج الرحمن فاروقییقیناً سارا ہندوستان 72 واں یوم جمہوریہ منانے جارہا ہے، جس دیش کی ترقی جوان اور کسان پر منحصر ہے، اسی لئے ہندوستانی وزیر اعظم لال
محمد مصطفی علی سروریصحافیوں اور میڈیا میں کام کرنے والوں کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ وہ لوگ وہ سب کچھ جانتے ہیں جو عام شہری نہیں جانتے ہیں۔