ٹماٹر کے بعد پیاز نے بھی اوقات دکھانا شروع کردیا، شہریوں پر ایک اور مہنگائی کی مار
حیدرآباد۔17جولائی (سیاست نیوز) ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد اب پیاز نے شہریوں کی آنکھ میں آنسو لانے شروع کردئیے ہیں۔ شہر حیدرآباد و سکندرآباد میں گذشتہ ایک ہفتہ