تلنگانہ میں محکمہ اقلیتی بہبود کا کوئی پرسان حال نہیں ‘ عہدیداروں کی من مانی
جوابدہی کا احساس ختم ۔ وزیر موصوف بھی طرز عمل سے نالاں۔ محکمہ پولیس کی طرز پر کارکردگیحیدرآباد۔13۔ستمبر(سیاست نیوز) ریاستی محکمہ اقلیتی بہبود کی حالت انتہائی قابل رحم ہوچکی ہے