چنچل گوڑہ جونیر کالج کا مسئلہ جوں کا توں برقرار
طلباء قدیم کالج کو مرمت کرنے تیار ، متعلقہ رکن اسمبلی و کارپوریٹر کی خاموشیحیدرآباد۔1۔ستمبر (سیاست نیوز) چنچل گوڑہ جونیئر کالج کا مسئلہ اب بھی جوں کا توں برقرار ہے
طلباء قدیم کالج کو مرمت کرنے تیار ، متعلقہ رکن اسمبلی و کارپوریٹر کی خاموشیحیدرآباد۔1۔ستمبر (سیاست نیوز) چنچل گوڑہ جونیئر کالج کا مسئلہ اب بھی جوں کا توں برقرار ہے
کیا صورت لے کر بہار کا دورہ کیا؟ ، چیف منسٹر کے طرز عمل پر قائدین ہنس رہے ہیںحیدرآباد ۔یکم ستمبر (سیاست نیوز) مرکزی وزیر سیاحت و کلچر جی کشن
مرکزی اسکیمات کا نام تبدیل کرنے کے سی آر حکومت پر الزام، ریاست معاشی بحران کا شکارحیدرآباد ۔یکم ستمبر (سیاست نیوز) مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رمن نے کہا کہ
کے ٹی آر کی تجویز پر رعایتی شرح پر فراہمیحیدرآباد۔یکم؍ ستمبر، ( سیاست نیوز) مسابقتی امتحانات میں طلبہ کی رہنمائی کیلئے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی نے 4 کتابوں
تشدد کے واقعات میں تلنگانہ چوتھے نمبر پر ، نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی رپورٹحیدرآباد ۔یکم ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت لاء اینڈ آرڈر کے معاملہ میں ملک میں نمبر
آندھراپردیش میں پون کلیان سے مفاہمت، ٹی آر ایس اور کانگریس میں اتحاد کی پیش قیاسیحیدرآباد ۔یکم ستمبر (سیاست نیوز) بی جے پی کے سینئر قائد اور رکن راجیہ سبھا
کابینہ میں قطعی فیصلہ کا امکان، جی او 58 اور 59 کے تحت 4 لاکھ سے زائد درخواستیں زیر التواءحیدرآباد ۔یکم ستمبر (سیاست نیوز) سرکاری اراضیات پر قبضوں کو باقاعدہ
6 ستمبر کو ابتدائی سماعت، 13 اور 14 ستمبر کو دلائل پیش کئے جائیں گے، 4 وکلاء بحیثیت نوڈل ایڈوکیٹ مقرر( تلگوریاستوں میں 4 فیصد تحفظات پر 17سال بعد سماعت)
عوام آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، حیدرآباد سے قریبی رشتہ، پٹنہ میں تقریب سے دونوں چیف منسٹرس کا خطابحیدرآباد۔/31 اگسٹ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے
حیدرآباد۔/31 اگسٹ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے ’’ رابن ہوڈ ‘‘ نے بہار میں اپنی مقبولیت ثابت کردی ہے۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ ایک روزہ دورہ پر بہار پہنچے
حیدرآباد ۔ 31 اگست (سیاست نیوز) ریاستی وزیرفینانس ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت وعدوں کی پابند ہے۔ دسہرے کے بعد ذاتی اراضی رکھنے والے غریب
ہریش راؤ کا دورہ نمس ہاسپٹل ،زیر علاج خواتین کی عیادت ، حکومت سے مکمل تعاون کرنے کا اعلان حیدرآباد۔ 31 اگست (سیاست نیوز) ریاستی وزیر صحت ٹی ہریش راؤ
قیادت کا فیصلہ الیکشن کے وقت ہوگا،بی جے پی اقتدار میں ملک کا بھاری نقصان، نتیش کمار سے سیاسی امور پر بات چیت حیدرآباد۔/31 اگسٹ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر
دونوں ریاستیں موثر پیروی کریں، وکلاء سے مشاورت کیلئے محمد علی شبیر کا مجوزہ دورہ دہلیحیدرآباد۔/31 اگسٹ، ( سیاست نیوز) سابق اپوزیشن لیڈر محمد علی شبیر نے کہا کہ مسلم
حیدرآباد ۔ 31 اگست (سیاست نیوز) غریب پسماندہ مسلمانوں کو دیئے جانے والے 4 فیصد مسلم تحفظات بی جے پی کو کھٹک رہے ہیں۔ بی جے پی نے ہر محاذ
حیدرآباد 31اگست(یواین آئی) دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشترکہ سری سیلم پراجکٹ میں پانی کا شدید بہاو جاری ہے ۔ بالائی علاقوں سے 1,97,372 کیوسک پانی کا بہاو
سپریم کورٹ نے مرکز سے وضاحت طلب کی، 3 ہفتے کی مہلت، رنگناتھ مشرا کمیشن کا حوالہحیدرآباد۔/31 اگسٹ، ( سیاست نیوز) سپریم کورٹ نے دلت طبقہ کے ایسے افراد جنہوں
حیدرآباد 31اگست(یواین آئی) گنیش اتسو کے موقع پر حیدرآباد وسکندرآباد میں پولیس کا وسیع تربندوبست دیکھاجارہا ہے ۔ حیدرآباد میں تقریباً 8 سے 10 ہزار مورتیاں بٹھائی جارہی ہیں۔ بڑے
حیدرآباد 31اگست(یواین آئی)عثمانیہ یونیورسٹی میں طلبہ کی دلت تنظیموں نے وزیر اعظم مودی کے پتلے کو آرٹس کالج کے قریب نذرآتش کیا۔ امبیڈکر یواجن سنگھم کے ریاستی صدر بی ویربابو
اسمبلی تحلیل کی حکمت یا پھر اسمبلی اجلاس پر غوروخوض، مختلف قیاس آرائیاں حیدرآباد۔31۔اگسٹ(سیاست نیوز) تلنگانہ اور ملک کے سیاسی حالات اور تلنگانہ راشٹر سمیتی کی سرگرمیوں کے علاوہ بی